10/09/2026
ڈرائیور معافیہ کے خلاف اعلان۔ جنگ کر دیا ہے۔پلوسہ سر اڈا منیجر خالد سے بھی بات کی
اور وہاں پر موجود۔ ڈرائیور نیاز ولی سے بھی بات کی۔اور راولپنڈی آتے ہوئے سواریوں سے بھی بات کی۔اور خود 1100 روپے کرایہ دیا۔جوکہ 18! سواریوں کے حساب سے بنتا تھا ۔اپ سب بھی ایسا ہی کریں اس معافیہ کا مقابلہ کریں ۔اگرہر بندہ کردار ادا کر یگا تو سب کچھ ٹھیک ہو جائیگا ۔