Voice of Pakistan "V.O.P"

  • Home
  • Voice of Pakistan "V.O.P"

Voice of Pakistan "V.O.P" social work, help of people, video creator, explore issue. social activist, culture explore, social

غیر قانونی افغانوں کے انخلا کا عمل جاری! اب تک کتنے ڈی پورٹ ہو چکے؟ آئی جی پنجاب نے تعداد بتا دی۔۔۔
13/12/2025

غیر قانونی افغانوں کے انخلا کا عمل جاری! اب تک کتنے ڈی پورٹ ہو چکے؟ آئی جی پنجاب نے تعداد بتا دی۔۔۔

پاکستان میں نئی سیاسی جماعت میدان میں آ گئی ....
13/12/2025

پاکستان میں نئی سیاسی جماعت میدان میں آ گئی ....

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان
12/12/2025

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان

بڑی خبر! اسٹیٹ بینک نے سود کی شرح پر بڑا فیصلہ کر لیا
12/12/2025

بڑی خبر! اسٹیٹ بینک نے سود کی شرح پر بڑا فیصلہ کر لیا

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے کی بڑی کمی کا امکان
12/12/2025

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے کی بڑی کمی کا امکان

2025 کے 5 سستے اور بہترین سمارٹ فونز اب پاکستان میں دستیاب
12/12/2025

2025 کے 5 سستے اور بہترین سمارٹ فونز اب پاکستان میں دستیاب

خیبرپختونخوا کابینہ میں اہم ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری
12/12/2025

خیبرپختونخوا کابینہ میں اہم ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

کرک(نمائندہ حصوصی)صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ضلع کرک کی یونین کونسل شنواہ گڈی خیل میں پینے کے پانی کی ممکنہ تابکاری آلود...
12/12/2025

کرک(نمائندہ حصوصی)صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ضلع کرک کی یونین کونسل شنواہ گڈی خیل میں پینے کے پانی کی ممکنہ تابکاری آلودگی کا معاملہ زور شور سے اٹھا دیا گیا۔ رکن صوبائی اسمبلی فرخ خان ایڈووکیٹ نے فلور پر مؤقف اختیار کیا کہ علاقہ کئی برسوں سے آلودہ پانی کے باعث سنگین صحت مسائل کا سامنا کر رہا ہے جن میں خون اور ہڈیوں کے سرطان،گردوں و جگر کی خرابی اور معدے کے امراض شامل ہیں۔فرخ خان ایڈووکیٹ کے مطابق معاملے کی نشاندہی کے بعد محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (PHED) نے پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں پانی کی ریڈیالوجیکل ٹیسٹنگ کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ تابکار اجزا کی موجودگی کی سائنسی بنیادوں پر تصدیق ہو سکے۔اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اگر ٹیسٹ رپورٹوں میں تابکاری یا کسی بھی قسم کی خطرناک آلودگی ثابت ہوتی ہے تو فوری تدارکی اقدامات کیے جائیں جبکہ علاقے کے عوام کو محفوظ پانی کی فراہمی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کیا جائے۔PHED حکام کام کا کہنا ہے کہ ٹیسٹنگ رپورٹ موصول ہوتے ہی اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

کراچی والے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
12/12/2025

کراچی والے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا فیض حمید کے خلاف ثابت شدہ  چار الزامات
11/12/2025

فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا
فیض حمید کے خلاف ثابت شدہ چار الزامات

موسیقی کے آلات بیچنے والوں کیخلاف بڑا اقدام ۔۔۔۔
11/12/2025

موسیقی کے آلات بیچنے والوں کیخلاف بڑا اقدام ۔۔۔۔

Address

Village Yaghi Musakan P/o Jahangiri Tehsil Takhati Nasrati District Karak

27501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Pakistan "V.O.P" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share