Babrak News KARAK

Babrak News KARAK Babrak News karak

31/05/2026

عوامی شعوری بیداری مہم کا متوڑ کنڈوو سے باقاعدہ آغاز ہو گیا
حلقہ PK-97 میں ڈھائی سے تین ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کہاں خرچ ہوئے؟ عوام سوال اٹھانے لگے کہ کاغذوں میں اربوں روپے کے منصوبے دکھائے جا رہے ہیں، مگر زمینی حقائق میں واضح ترقی نظر نہیں آ رہی
تحریکِ انصاف کے نوجوان رہنما کاشف باغی نے اس معاملے پر کھل کر آواز اٹھاتے ہوئے بغاوت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے حلقے کے ایم پی اے خورشید خٹک کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ تحریکِ انصاف کے کارکنوں کو ورغلانے اور تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
کاشف باغی کا کہنا ہے کہ کارکنوں کے تحفظات دور کرنے کے بجائے انہیں نظر انداز کیا جا رہا ہے، جبکہ عوام اب ترقیاتی فنڈز کی شفاف تفصیلات کا مطالبہ کر رہے ہیں

رہنماء تحریک انصاف باغی رہنماء کاشف باغی آج دوپہر 5:00 بجے اہم خطاب کریں گے کرک میں اربوں روپے کدھر گئے
31/05/2026

رہنماء تحریک انصاف باغی رہنماء کاشف باغی آج دوپہر 5:00 بجے اہم خطاب کریں گے کرک میں اربوں روپے کدھر گئے

30/05/2026

سابقہ تحصیل عظمت خٹک میں عوامی شعوری بیداری مہم کا آغاز
حلقہ ایم پی اے خورشید خٹک کے سوا دو ارب فنڈز پر سوالات اٹھا دئیے حلقہ پی کے 97 میں بنیادی ضروریاتِ زندگی سے محرومی، ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم، پیداواری صلاحیت رکھنے والی تحصیل کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک اور مختلف بے ضابطگیوں کے خلاف عوامی شعوری بیداری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ مہم کے شرکاء کا کہنا ہے کہ علاقے کو درپیش مسائل، ترقیاتی ناانصافیوں اور عوامی حقوق کی پامالی کے خلاف منظم آواز بلند کی جائے گی تاکہ متعلقہ حکام کی توجہ ان مسائل کی جانب مبذول کرائی جا سکے۔

ٹھیک 11:00 بجے سابقہ تحصیل مئیر عظمت خٹک کا متوڑ کنڈوو میں اہم خطاب
30/05/2026

ٹھیک 11:00 بجے سابقہ تحصیل مئیر عظمت خٹک کا متوڑ کنڈوو میں اہم خطاب

30/05/2026
29/05/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو ان کی یہ سادگی ایک دیوانے سے خندہ پیشانی سے پیش آنا اور دیوانے کی خوشی بہت اعلیٰ مقام تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوگا

29/05/2026

ایم این اے شاہد خٹک نے
اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو آئینہ دکھا دیا

29/05/2026

ملک مشتاق خٹک ضلعی صدر اگیگا کرک مہنگائی کے تناسب سے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

Address

BABRAK COLONY
Karak
27200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babrak News KARAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Babrak News KARAK:

Share

Category