Jamaat-e-Islami Karak Official

Jamaat-e-Islami Karak Official قرآن وسنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھاجاؤ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف آج 10 ستمبر بروز بدھ ملک بھر میں یوم احتجاج من...
10/09/2025

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف آج 10 ستمبر بروز بدھ ملک بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا۔

14/08/2025
جماعت اسلامی ضلع کرک، اپنے متحرک اور نظریاتی سوشل میڈیا کارکنان کے لیے ایک خصوصی *مشاورتی اجلاس* کا انعقاد کر رہی ہے۔اس ...
12/08/2025

جماعت اسلامی ضلع کرک، اپنے متحرک اور نظریاتی سوشل میڈیا کارکنان کے لیے ایک خصوصی *مشاورتی اجلاس* کا انعقاد کر رہی ہے۔
اس پروگرام کا مقصد ضلعی سطح پر سوشل میڈیا کے محاذ پر باصلاحیت، مؤثر اور باکردار *ٹیم کی تشکیل* ہے.جو جماعت اسلامی کے پیغام کو سچائی، حکمت اور بصیرت کے ساتھ عام کر سکے۔ سوشل میڈیا پر فعال ساتھیوں سے خصوصی شرکت کی درخواست ہے۔

📍 مقام: دفتر جماعت اسلامی،بلمقابل مدر پلازہ مین ہائی وے کرک
🕒 وقت: صبح 9 بجے
📅 تاریخ: 16 اگست، بروز ہفتہ

کل پاکستان اجتماع عام جماعت اسلامی پاکستان
07/08/2025

کل پاکستان اجتماع عام
جماعت اسلامی پاکستان

06/08/2025

کل پاکستان اجتماع عام
23،22،21،نومبر ، لاہور،مینار پاکستان پر ہوگا،
ان شاء اللہ

سیمینار: یوم استحصالحقوق کشمیر و فلسطین ٹاون ھال کرک۔مقررین کا شرکاء سیمینار سے خطاب
05/08/2025

سیمینار: یوم استحصال
حقوق کشمیر و فلسطین
ٹاون ھال کرک۔
مقررین کا شرکاء سیمینار سے خطاب

سیمنار حقوق کشمیر و فلسطین ٹاون ھال کرک میں جناب پرنسپل (ر) میر عجب صاحب و ڈاکٹر معین الدین صاحب اور چیرمین بپلک ایڈ کمی...
05/08/2025

سیمنار حقوق کشمیر و فلسطین ٹاون ھال کرک میں
جناب پرنسپل (ر) میر عجب صاحب و ڈاکٹر معین الدین صاحب اور چیرمین بپلک ایڈ کمیٹی کرک عبد الصادق خٹک "بہترین کارکن جماعت اسلامی" کا ایوارڈ وصول کر رہے ہیں ۔

26/07/2025

حمیت نام ہے جس کا، گئی تیمور کے گھر سے
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا امریکہ میں بیٹھ کر عافیہ صدیقی کی سزا کے حوالے سے بیان بے حمیتی اور بے غیرتی کی انتہا ہے۔ اسحاق ڈار امریکہ کی بولی بول رہے ہیں۔ بیان کی شدید ترین مذمت کرتے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر اس طرح کے بیان سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے۔ اسحاق ڈار اپنا بیان واپس لیں اور اس پر عافیہ صدیقی اور قوم سے معافی مانگیں۔
پروفیسر محمد ابراہیم خان

22/07/2025
جماعت اسلامی ڈگرنری کے زیر اہتمام تربیتی اجتماع۔۔۔۔نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی "مولانا تسلیم اقبال" کی خص...
20/07/2025

جماعت اسلامی ڈگرنری کے زیر اہتمام تربیتی اجتماع۔۔۔۔
نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی "مولانا تسلیم اقبال" کی خصوصی شرکت

Address

Karak

Telephone

+923348689281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Karak Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share