Liyari Stories

Liyari Stories Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Liyari Stories, Lyari Town, Karachi.

📍 Lyari, Karachi
🎥 Stories from the heart of Lyari
🗣️ Voice of the people | Culture | Sports | Community
⚽ Boxing • Football • Talent • Heritage
📩 DM for collaborations & story submissions

07/10/2026

اپنا خیال ہم نے خود رکھنا ہے۔
ہم اگر اپنے گلی محلے خود گندے رکھیں گے تو بیماریاں بھی ہمارا پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔
آپ صفائی کا خیال رکھیں باقی لیاری اسٹوریز ان اداروں سے کام کروائے گی۔
ٹاؤن چیئرمین اور یوسی چیئرمین صاحب اس گلی کے سیوریج مسائل بھی جلد از جلد حل کرائیں۔

05/10/2026

نیا آباد، لیاری — صفائی کا حساب کون دے گا؟

گلیاں کچرے سے بھری ہیں، جبکہ SSWMB کا سالانہ بجٹ تقریباً 43 ارب روپے رپورٹ ہوا ہے۔

❓ اتنا بڑا بجٹ، پھر لیاری کی گلیاں گندی کیوں؟

عوام کو بجٹ نہیں، صاف گلیاں چاہئیں!

02/10/2026

پلوں پہ سرخ قالین بچھوا کر استقبال کرانے والے وزراء
زرا ادھر بھی نظر کرم فرما لیں

01/10/2026

نئے پلوں کا افتتاح ہورہا ہے مگر پرانے پلوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔
مراناکہ پل کی حالت زار

01/10/2026

گل محمد لین والوں
لیاری ٹرانسفارمیشن یا لیاری کا پیسہ ٹرانسفر

اتنا پیسہ پھر بھی تباہ حالی لیاری کا مقدر

لائیک شئیر کریں اور دوستوں سے فالو لائیک کروائیں

نہ دو ہمیں ماڈل ٹاؤن نہ دو جھوٹی تسلیاں!بس لیاری کا پیچھا چھوڑ دو لیاری سے بھاگ جاؤ!
29/09/2026

نہ دو ہمیں ماڈل ٹاؤن نہ دو جھوٹی تسلیاں!
بس لیاری کا پیچھا چھوڑ دو لیاری سے بھاگ جاؤ!

24/09/2026

جب ان سے سوال کرو تو کہتے ہیں ہمارا لیڈر جیل میں ہے۔
جس نظام نے جیل میں رکھا ہوا اسی نظام سے فائدے بھی سمیٹ رہے
عہدے اور کرسیاں بھی نہیں چھوڑی جارہیں ان سے۔
صرف عوام کو بیوقوف بنایا جارہا ہے یہاں


23/09/2026

لیاری ٹرانسفورمیشن پروجیکٹ سے خود لیاری کے منتخب نمائندے پریشان
نبیل گبول بھی کھل کر میدان میں آگئے۔

22/09/2026

بے نظیر بھٹو کو کیا جواب دیں گے

21/09/2026

مرزا آدم خان اسکول کے باہر کی صورتحال
جہاں بچوں کو سکھایا جاتا "صفائی نصف ایمان ہے" اور وہیں گندگی اور غلاظت

Address

Lyari Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Liyari Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share