07/05/2026
🇵🇰
9 مئی — معرکۂ حق
پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور قومی یکجہتی کے عزم کی تجدید کا دن۔
ہم اپنی بہادر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور وطنِ عزیز کے استحکام، امن اور ترقی کے لیے متحد ہیں۔
اس قومی پیغام کو عوام تک پہنچانے میں
سماجی و سیاسی شخصیت
محمد صدیق عرف کالو بھائی
اپنے قائدین کے ہمراہ وطنِ عزیز کے وقار، اتحاد اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ میدانِ عمل میں موجود ہیں۔
منجانب: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی محمدی کالونی 🇵🇰
#9مئی