Consumer Pakistan Civil Defence Division

Consumer Pakistan Civil Defence Division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Consumer Pakistan Civil Defence Division, Government Organization, Karachi.
(1)

Consumer Pakistan Civil Defence Division is a public safety and community service initiative designed to support citizens through organized emergency response and civic assistance across Karachi and Sindh.

08/06/2026

کنزیومر پاکستان سول ڈیفنس ڈویژن سندھ بھر میں رجسٹریشن کا آغاز

کنزیومر پاکستان سول ڈیفنس ڈویژن سندھ بھر کے نوجوانوں کو قومی خدمت، عوامی تحفظ اور سماجی ذمہ داری کے عظیم مشن میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہے۔

یہ ایک منظم، تربیت یافتہ اور پروفیشنل سروس ڈویژن ہے جو ٹریفک کنٹرول، ہسپتال سیکیورٹی، مارکیٹ سیکیورٹی، کمیونٹی اسسٹنس اور ہنگامی حالات میں عوامی خدمت کے لیے کام کرے گا۔

✅ آفیشل شناختی کارڈ اور یونیفارم
✅ سروس سرٹیفکیٹ
✅ ماہانہ اعزازیہ / تنخواہ
✅ ترقی کے مواقع
✅ پاکستان کی خدمت کا اعزاز
اہلیت:
🔹 پاکستانی شہری (مرد)
🔹 عمر 18 سے 35 سال
🔹 جسمانی و ذہنی طور پر صحت مند
🔹 قوم و عوام کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے

ہمارا عزم: "محفوظ شہری – مضبوط پاکستان"

آئیے، ایک محفوظ، منظم اور خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔

کنزیومر پاکستان
آفس نمبر 722، ساتویں منزل، ٹریڈ ٹاور، بی سائیڈ گورنر ہاؤس ، کراچی

021-99333955
0341-3336665

www.consumerpakistan.com
[email protected]

نوٹ: امیدوار اپنی سی این آئی سی کی کاپی، تعلیمی اسناد ، حالیہ تصویر اور رہائشی پتے کے ثبوت کے ساتھ درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔

08/06/2026
08/06/2026

یومِ تکبیر پاکستان کی طاقت کا دن
28 مئی صرف ایک تاریخ نہیں،
یہ دشمن کو دیا گیا وہ واضح پیغام ہے کہ

پاکستان اپنے دفاع، خودمختاری اور قومی وقار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

1998 میں پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے دنیا پر ثابت کیا کہ: ہم ایک مضبوط، باوقار اور ناقابلِ تسخیر قوم ہیں۔

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ:

مضبوط قومیں اتحاد سے بنتی ہیں

دفاع صرف ہتھیاروں سے نہیں، قومی شعور سے بھی مضبوط ہوتا ہے

پاکستان کی حفاظت ہر شہری کی ذمہ داری ہے

Consumer Pakistan Civil Defence Division

قوم میں شعور، نظم و ضبط، حب الوطنی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

ہم امن چاہتے ہیں، لیکن پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
Consumer Pakistan
Voice Against Social Evils!

www.consumpakistan.com
[email protected]

03413336665
02199333955
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد








08/06/2026

کنزیومر پاکستان سول ڈیفنس ڈویژن

پاکستان میں شہری دفاع کے نظام کا آغاز 1948ء میں ایئر ریڈ پری کاشن (ARP) کے نام سے ہوا، جبکہ 1951ء میں اس کا نام تبدیل کرکے سول ڈیفنس رکھ دیا گیا۔
کنزیومر پاکستان سول ڈیفنس ڈویژن ان تمام افسران، رضاکاروں اور شہریوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے جو عوامی تحفظ، ہنگامی امداد اور قومی خدمت کے جذبے کے تحت اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔

محفوظ شہری، مضبوط پاکستان

Address

Karachi
74400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Consumer Pakistan Civil Defence Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share