Keamari Ka Mujrim Kaun

Keamari Ka Mujrim Kaun Keamari’s Voice against Negligence.
کیماڑی کے کھلے گٹروں اور بنیادی مسائل پر حکمرانوں

انصاف کی پکار - صلاح الدین کے والد کا وضاحتی پیغام​"صلاح الدین کے والد کا دل چیر دینے والا ویڈیو پیغام سامنے آ گیا ہے۔ ا...
22/04/2026

انصاف کی پکار - صلاح الدین کے والد کا وضاحتی پیغام
​"صلاح الدین کے والد کا دل چیر دینے والا ویڈیو پیغام سامنے آ گیا ہے۔ ایک غمزدہ والد کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا گھر سے دو کلومیٹر دور گٹر سے مردہ حالت میں ملا ہے، جہاں وہ اکیلا کبھی جا ہی نہیں سکتا تھا۔ یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ ایک سنگین سوالیہ نشان ہے!
​ہم اعلیٰ حکام، آئی جی سندھ اور متعلقہ اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کی شفاف اور فوری تحقیقات کی جائیں۔ ایک باپ کو اس کے بیٹے کی موت کی اصل وجہ بتائی جائے اور اگر کوئی ملوث ہے تو اسے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔"
اللہ پاک صلاح الدین کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے والدین کو اس عظیم صدمے پر صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔"
"یا اللہ، حق اور سچ کو سامنے لا اور مظلوم خاندان کو انصاف نصیب فرما۔"
گھر سے محض 2 کلومیٹر دور گٹر سے لاش ملنا کوئی معمولی واقعہ نہیں۔ صلاح الدین کے والد کی پکار سنیں اور اس پیغام کو اتنا شیئر کریں کہ ایوانوں تک آواز پہنچے۔ ہمیں شفاف تحقیقات چاہئیں!"

صلاح الدین ہم شرمندہ ہیں، تیرے قاتل اب بھی زندہ ہیں!

صلاح الدین ہم شرمندہ ہیں، تیرے قاتل اب بھی زندہ ہیں!​
22/04/2026

صلاح الدین ہم شرمندہ ہیں، تیرے قاتل اب بھی زندہ ہیں!

19/04/2026

Keamari’s Main Road or a Swamp of Sewage? Life Made Impossible for Citizens! 🏚️💔
​Take a look at this vital road in Keamari, used by thousands every day. Our veiled sisters, elderly citizens, and school-going children are forced to navigate this filth. Rickshaws and motorbikes are constantly getting stuck in this sewage.
​Despite having a Mosque and several Madrasas nearby, and despite our MPA and Town Nazim being brothers, this issue remains unresolved for 1.5 years. We have complained more than 12 times! If you cannot fix a simple drainage line near your own residence, you have no right to govern.

19/04/2026

Keamari Ka Aham Rasta Ya Gandagi Ki Daldal? Awam Ki Zindagi Azab Ban Gayi! 📢⚠️
Keamari ke is aham raste ke manazir dekhein jahan se rozana hazaron log guzarte hain. Ye wo rasta hai jahan se hamari ba-parda maaen behnen, buzurg aur bachay guzarte hain, magar gutter ke gande pani ne sab rasta band kar rakha hai. Rickshaw aur bike walon ka nikalna mushkil ho chuka hai.
Yahan kareeb hi Masjid aur do-teen Madarsay hain magar afsos ke hamare MPA aur Town Nazim saggay bhai hain, aur unka ghar bhi kareeb hai, lekin 1.5 saal se inhein ye takleef nazar nahi aa rahi. 12 baar shikayat ke baad bhi kaam na hona awaam ki tawheen hai. Keamari ki awaam ab masjid aur bacho ke rastay ke liye jawab mangti hai!

19/04/2026

کیماڑی کا اہم راستہ یا گندگی کی دلدل؟ عوام کی زندگی عذاب بن گئی! 🚦🚫
کیماڑی کے اس اہم راستے کے مناظر دیکھیں، جہاں سے روزانہ ہزاروں لوگ گزرتے ہیں۔ یہ وہ راستہ ہے جہاں سے ہماری باپردہ مائیں بہنیں گزرتی ہیں، بزرگ گزرتے ہیں اور رکشہ و بائیک والوں کا تو یہاں سے گزرنا محال ہو چکا ہے۔ اس گٹر کے گندے پانی کی وجہ سے نہ صرف راستہ بند ہے، بلکہ تعفن نے جینا مشکل کر دیا ہے۔
ساتھ ہی مسجد اور دو تین مدرسے ہیں، جہاں سے معصوم بچے گزرتے ہیں، لیکن انتظامیہ کی بے حسی کا یہ عالم ہے کہ ایم پی اے اور ٹاؤن ناظم سگے بھائی ہونے کے باوجود خاموش ہیں۔ ڈیڑھ سال سے یہ مسئلہ جوں کا توں ہے، 12 بار شکایت کی گئی، ویڈیوز دکھائی گئیں، لیکن ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ کیا عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں؟ کیا ہم نے آپ کو اسی لیے ووٹ دیے تھے؟
#کیماڑی

13/03/2026

دیکھ لیں اہلیا نِ کراچی! دیکھ لیں بلاول بھٹو صاحب! یہ ہے آپ کا 'بدلا ہوا سندھ'؟ یہ ہے کیماڑی کا وہ معصوم بچہ، جسے آپ کی انتظامیہ نے جیتے جی جہنم میں دھکیل دیا ہے۔"

"اس بچے کا قصور کیا ہے؟ کیا اس کا قصور یہ ہے کہ یہ کیماڑی میں پیدا ہوا؟ جہاں MNA، MPA، ٹاؤن ناظم، چیئرمین اور کونسلرز... سب کے سب آپ کی پارٹی، پی پی پی کے ہیں! پوری کی پوری حکومت آپ کی ہے، لیکن کیماڑی کے نصیب میں صرف یہ گندا کیچڑ اور کھلے نالے لکھے ہیں؟"

"یہ نالے، یہ کچرا، یہ گندگی... یہ آپ کے منتخب نمائندوں کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ووٹ مانگنے تو یہ سب آتے ہیں، لیکن جب کام کرنے کی باری آتی ہے، تو سب کے سب غائب ہو جاتے ہیں۔ کیا یہ بچے آپ کے لیے صرف ووٹ کا ایک ہندسہ ہیں؟ ان کی جانوں کی کوئی قیمت نہیں؟"

"میں آج کیماڑی کے ہر غیرت مند شہری کی طرف سے ان تمام 'پی پی پی کے نمائندوں' سے پوچھتا ہوں... *کیماڑی کا مجرم کون؟* اگر آپ سے کام نہیں ہوتا، تو چھوڑ دیں یہ کرسیاں! ہمیں جینے کا حق دیں!*

Address

Keamari
Karachi
75620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Keamari Ka Mujrim Kaun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share