Enquiries & Anti-Corruption Establishment Sindh

Enquiries & Anti-Corruption Establishment Sindh The ACE Sindh is dedicated to eliminating corruption and promoting transparency.

نوشہرو فیروز جامشورو اینٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذیشان حیدر میمن کی قیادت میں نوشہرو فیروز کے علاقے میں کارروائی کرتے...
24/01/2026

نوشہرو فیروز
جامشورو اینٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذیشان حیدر میمن کی قیادت میں نوشہرو فیروز کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے نور پور فوڈ گودام کے فوڈ انسپکٹر اللہ ڈنو عرف اے ڈی میمن کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

The Chairman, ACE, conducted a review meeting of the Karachi Division on NAB and Anti-Corruption matters. Strict directi...
15/01/2026

The Chairman, ACE, conducted a review meeting of the Karachi Division on NAB and Anti-Corruption matters. Strict directions were issued to finalize the cases within the stipulated time and to take firm action against corrupt practices.

Transfer &Postings
13/01/2026

Transfer &Postings

10/01/2026

کراچی
10 جنوری 2026

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں مختلف بڑے محکموں کے خلاف موصول ہونے والی کرپشن کی شکایات پر سخت کارروائی کا فیصلہ،

وزیر اینٹی کرپشن سردار محمد بخش مہر کی صدارت میں اجلاس،محکموں کےخلاف کرپشن کی شکایات پر فوری کارروائی کی منظوری

اجلاس میں چیئرمین اینٹی کرپشن سید ذوالفقار علی شاہ، اور ڈی جی اینٹی کرپشن امتیاز علی ابڑو شریک ہوئے۔

اجلاس میں اینٹی کرپشن محکمہ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ اور مختلف محکموں کے خلاف موصول ہونے والی کرپشن شکایات پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں مختلف محکموں کے خلاف ملی کرپشن کی شکایات پر سخت کارروائی کی منظوری اور فوری فیصلے کیے گئے

یکم جنوری تا 31 دسمبر 2025 کے دوران اینٹی کرپشن کی کمیٹی ون، ٹو اور تھری کے 28 اجلاس منعقد ہوئے،جن میں 536 کیسز اور 328 اوپن انکوائریز شامل تھیں، بریفنگ

کراچی: کمیٹی کے اجلاس میں 23 ری انکوائری، 15 کیسز بند، 103متعلقہ محکموں کوارسال اور 43 کیسز ڈیفر اور 24 ایف آئی آرز کی منظوری دی گئی، بریفنگ

محکمہ وار تصدیقی تفصیلات

کراچی: سندھ بھر میں 22 مختلف محکموں کے خلاف 13 ہزار603 کرپشن کی شکایات موصول ہوئیں، ڈی جی امتیاز ابڑو کی بریفنگ

ایس بی سی اے کے خلاف کراچی میں837، حیدرآباد میں 49، سکھر میں 11، ڈی جی کے پاس125سمیت 1022 شکایات موصول ہوئیں، بریفنگ

کےڈی اےکےخلاف 408، بلدیات 1623، ریونیو 2598، تعلیم 841 اور پولیس 1211شکایات موصول ہوئیں۔ بریفنگ

ورکس اینڈ سروسز 736، صحت 595 اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے خلاف 344 کرپشن کی شکایات درج کی گئیں۔بریفنگ

کراچی: فوڈ ڈپارٹمینٹ 255، فاریسٹ 216اورمحکمہ آبپاشی کے خلاف 619 کرپشن کی درخواستیں موصول ہوئیں، بریفنگ

کراچی: یکم جنوری تا 31دسمبر 2025 تک کے تصدیق کے اعداد و شمار رپورٹ

کراچی: سال 2025 میں 9 ہزار 423 کیسز تصدیق موصول ہوئے،جبکہ کل زیرِ تصدیق کیسز 18288 اور 6835 کیسز ختم شدہ ہیں، بریفنگ

کراچی: سال 2023 میں 11 فیصد، 2024 میں 24 فیصد جبکہ 2025 میں 37.37 فیصد شکایات کا ازالہ کیا جاچکا ہے، بریفنگ

اینٹی کرپشن عدالت اور فیلڈ سرگرمیوں پر بریفنگ

کراچی: سندھ بھر میں 45 نئے کیسز موصول، کورٹ میں 812 کیسز بھیجے، 2 کو سزا سنائی گئی، 2 ٹریپ، اور 22 سرپرائز وزٹ کئے گئے، بریفنگ

محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیمیں تشکیل دیکر مختلف محکموں کے افسران کے خلاف موصول ہونے والی کرپشن شکایات پر کارروائی کی جائے گی،سردار محمد بخش مہر

افسران کے خلاف کرپشن کی
شکایات پر فوری ایکشن لیا جائے، سردار محمد بخش مہر کی چیئرمین اینٹی کرپشن کو ہدایت

کراچی:عوام کےاعتماد کو برقرار رکھنا ہر افسر کی اولین ذمہ داری ہے، وزیر اینٹی کرپشن سردار محمد بخش مہر

ہرکیس میں بلا تعطل اور شفاف طریقےسےکارروائی یقینی بنائی جائے، صوبائی وزیر کی اجلاس میں ڈی جی کو ہدایت

10/01/2026

*"The inauguration ceremony of the Probationer Training for* *ACE Inspectors, Sub-Inspectors, and Assistant Sub-Inspectors was held at the Police Training College, Shahdadpur, and commenced on 9th December 2025.”*

As part of the ongoing training of ACE Probationers at Police Training College (PTC) Shahdadpur, the participants visite...
10/01/2026

As part of the ongoing training of ACE Probationers at Police Training College (PTC) Shahdadpur, the participants visited the Office of the Commissioner, Hyderabad Division, on 09-01-2026.

During the visit, the probationers were given a comprehensive lecture by *Mr. Fayyaz Hussain Abbasi,* *Commissioner* *Hyderabad Division,* who highlighted the key features of the *Anti-Corruption* *Establishment (ACE) legal* *regime* and shared valuable insights into the recent *reforms and initiatives undertaken by the Enquiries & Anti-Corruption* *Establishment (E&ACE),* *Sindh* .

The lecture was followed by an *interactive question-and-answer* session, allowing participants to seek clarification and deepen their understanding of practical and legal aspects.

Furthermore, an *evaluation* *test* was conducted to assess the learning outcomes of the session. A *case scenario* was also assigned to the participants for *report* *writing* *under Rule-8 of* *E&ACE Rules* and *registration of FIR* under *Section 154 Cr.P.C.*

06/01/2026

کراچی
06 جنوری 2026
نجی اسکولوں کے دوروں پر اینٹی کرپشن سندھ کے ترجمان کی وضاحت جاری

سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کے حکم پر اسکولوں کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، ترجمان اینٹی کرپشن

اسکولوں کے دورہ کسی کے خلاف نہیں، عدالتی حکم کی تعمیل ہے، اینٹی کرپشن سندھ

مفت اور لازمی تعلیم سے متعلق ریکارڈ کی تصدیق جاری ہے، ترجمان

نجی اسکولوں کے دورے قانونی دائرہ میں کیے جارہے ہیں، ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں گمراہ کن قرار

عدالتی حکم پر نجی اسکولوں کی جانچ کے لئے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے،

تین رکنی کمیٹی عدالتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائے گی

اسکول ڈائریکٹوریٹ کے فوکل پرسنز کے ساتھ کارروائی جاری ہے،

رپورٹ 12 جنوری 2026 کو سندھ ہائی کورٹ سکھر میں پیش کی جائے گی

اینٹی کرپشن کی کارروائیاں شفاف اور قانون کے مطابق ہیں، حکام

Address

Old KDA Building, 2nd Floor, Sindh Secretariat # 03, Sindh
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enquiries & Anti-Corruption Establishment Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share