All Buner students federation Karachi

All Buner students federation Karachi کراچی میں مقیم ضلع بونیر کے مدارس کے طلباء کا پلیٹ فارم

18/01/2026
08/01/2026

نائب صدر آل بونیر سٹوڈنٹ فیڈریشن کراچی جناب مولانا عدنان ہاشمی صاحب گروف کے اعراض و مقاصد بیان فرما رہے ہیں

آل بونیر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی  کے صدر اور نائب صدر نے ضلع بونیر کی مایہ ناز شخصیت مولانا رشید احمد خاکسار کو تعلقات عا...
07/01/2026

آل بونیر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے صدر اور نائب صدر نے ضلع بونیر کی مایہ ناز شخصیت مولانا رشید احمد خاکسار کو تعلقات عامۃ کیلئے سیکرٹری جنرل (سماجی ،سیاسی ،کاروباری ) منتخب کر لیا ہے۔
کاروباری دنیا میں نامور اور جمیعت علماء اسلام صوبہ سندھ کے صوبائی رہنما ہونے کے ناطے ان کا انتخاب تنظیم کے لیے ایک اثاثہ ثابت ہوگا۔ ہم انہیں اس نئی منزل پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

آل بونیر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی  کے صدر مولانا فضل الٰہی اور نائب صدر مولانا عدنان ہاشمی  نے باہمی مشاورت سے  جان علی  ک...
05/01/2026

آل بونیر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے صدر مولانا فضل الٰہی اور نائب صدر مولانا عدنان ہاشمی نے باہمی مشاورت سے جان علی کو سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا۔
ہم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے عہدے کے تقاضے بخوبی نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا سمیع اللہ صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے  *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ضل...
26/12/2025

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا سمیع اللہ صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ضلع بونیر کے تمام طلباء* کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ لمحہ اُن کے لیے بھی باعثِ سعادت ہے اور ہم سب کے لیے باعثِ فخر، کہ علمِ نبوت کی یہ عظیم کڑی مکمل ہوئی — جو علم، نور اور ہدایت کی روشنی کا منبع ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ *اللہ تعالیٰ اُن کے علم میں برکت عطا فرمائے،* اسے نافع بنائے، اور عمل کی توفیق کے ساتھ ساتھ اُنہیں معاشرے کے لیے ایک مفید، باعمل، مخلص اور ہمدرد عالمِ دین بنائے۔

اللّٰہ کرے کہ وہ امت کی درست رہنمائی کا ذریعہ بنیں، دین کے سچے خادم بن کر اُبھریں، اور اپنے علم سے دلوں کو منور کرتے رہیں۔

*بارِ دگر بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹📖🤲*

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا محمد صہیب  صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے  *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ض...
26/12/2025

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا محمد صہیب صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ضلع بونیر کے تمام طلباء* کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ لمحہ اُن کے لیے بھی باعثِ سعادت ہے اور ہم سب کے لیے باعثِ فخر، کہ علمِ نبوت کی یہ عظیم کڑی مکمل ہوئی — جو علم، نور اور ہدایت کی روشنی کا منبع ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ *اللہ تعالیٰ اُن کے علم میں برکت عطا فرمائے،* اسے نافع بنائے، اور عمل کی توفیق کے ساتھ ساتھ اُنہیں معاشرے کے لیے ایک مفید، باعمل، مخلص اور ہمدرد عالمِ دین بنائے۔

اللّٰہ کرے کہ وہ امت کی درست رہنمائی کا ذریعہ بنیں، دین کے سچے خادم بن کر اُبھریں، اور اپنے علم سے دلوں کو منور کرتے رہیں۔

*بارِ دگر بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹📖🤲*

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا محمد علی صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے  *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ضلع...
26/12/2025

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا محمد علی صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ضلع بونیر کے تمام طلباء* کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ لمحہ اُن کے لیے بھی باعثِ سعادت ہے اور ہم سب کے لیے باعثِ فخر، کہ علمِ نبوت کی یہ عظیم کڑی مکمل ہوئی — جو علم، نور اور ہدایت کی روشنی کا منبع ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ *اللہ تعالیٰ اُن کے علم میں برکت عطا فرمائے،* اسے نافع بنائے، اور عمل کی توفیق کے ساتھ ساتھ اُنہیں معاشرے کے لیے ایک مفید، باعمل، مخلص اور ہمدرد عالمِ دین بنائے۔

اللّٰہ کرے کہ وہ امت کی درست رہنمائی کا ذریعہ بنیں، دین کے سچے خادم بن کر اُبھریں، اور اپنے علم سے دلوں کو منور کرتے رہیں۔

*بارِ دگر بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹📖🤲*

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا ضیاء اللہ فاروقی صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے  *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے...
26/12/2025

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا ضیاء اللہ فاروقی صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ضلع بونیر کے تمام طلباء* کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ لمحہ اُن کے لیے بھی باعثِ سعادت ہے اور ہم سب کے لیے باعثِ فخر، کہ علمِ نبوت کی یہ عظیم کڑی مکمل ہوئی — جو علم، نور اور ہدایت کی روشنی کا منبع ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ *اللہ تعالیٰ اُن کے علم میں برکت عطا فرمائے،* اسے نافع بنائے، اور عمل کی توفیق کے ساتھ ساتھ اُنہیں معاشرے کے لیے ایک مفید، باعمل، مخلص اور ہمدرد عالمِ دین بنائے۔

اللّٰہ کرے کہ وہ امت کی درست رہنمائی کا ذریعہ بنیں، دین کے سچے خادم بن کر اُبھریں، اور اپنے علم سے دلوں کو منور کرتے رہیں۔

*بارِ دگر بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹📖🤲*

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا زکریا صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے  *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ضلع بو...
26/12/2025

ہم نوجوان، باصلاحیت عالم دین مولانا زکریا صاحب کو جامعہ فاروقیہ کراچی سے *ختم بخاری شریف* کی سعادت حاصل کرنے پر *ضلع بونیر کے تمام طلباء* کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ لمحہ اُن کے لیے بھی باعثِ سعادت ہے اور ہم سب کے لیے باعثِ فخر، کہ علمِ نبوت کی یہ عظیم کڑی مکمل ہوئی — جو علم، نور اور ہدایت کی روشنی کا منبع ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ *اللہ تعالیٰ اُن کے علم میں برکت عطا فرمائے،* اسے نافع بنائے، اور عمل کی توفیق کے ساتھ ساتھ اُنہیں معاشرے کے لیے ایک مفید، باعمل، مخلص اور ہمدرد عالمِ دین بنائے۔

اللّٰہ کرے کہ وہ امت کی درست رہنمائی کا ذریعہ بنیں، دین کے سچے خادم بن کر اُبھریں، اور اپنے علم سے دلوں کو منور کرتے رہیں۔

*بارِ دگر بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹📖🤲*

Address

Karachi Sind
Karachi
3456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Buner students federation Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share