03/06/2026
مسئلے کا حل | قسط 1: مصطفیٰ آباد، ڈہرکی 🛠️✨
ڈہرکی کا علاقہ مصطفیٰ آباد سالوں سے بنیادی سہولتوں جیسے ڈرینیج (نکاسیِ آب)، ٹف ٹائلز اور ٹرانسفارمرز کے مسائل سے دوچار تھا۔ لیکن لغاری ہاؤس ہمیشہ عوام کے دکھ سکھ میں ساتھ کھڑا ہے۔
سردار نادر اکمل خان لغاری اور سردار محمد اکمل خان لغاری کی ہدایت پر مصطفیٰ آباد کا مکمل سروے کر لیا گیا ہے۔ 'روشنی پروگرام' کے تحت پہلے ہی 50 سولر اسٹریٹ لائٹس تقسیم کی جا چکی ہیں، اور علاقے کے باقی تیار شدہ ترقیاتی کاموں کا آغاز بھی بہت جلد ہونے جا رہا ہے!