Jimmi Diary

Jimmi Diary Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jimmi Diary, Library, Karachi.

24/12/2020

بعض رشتے ایسے بھی ہوتے ہیں جن پر ہمیں کوئی اختیار نہیں ہوتا اور ان کا فیصلہ بھی کوئی اور کرتا ہے اور نہ چاہتے ہوئے بھی وہ ہوجاتا ہے جو ہم کبھی نہیں چاہتے

🖤🥀

مجھے کن سے کر تو قریب ترمجھے اپنے در کی گدائی دےمجھے اس جہاں سے غرض نہیں مجھے اس جہاں کی رسائی دے
11/09/2020

مجھے کن سے کر تو قریب تر
مجھے اپنے در کی گدائی دے
مجھے اس جہاں سے غرض نہیں
مجھے اس جہاں کی رسائی دے

04/05/2020

محبت کسی کو چھوڑنے کی ننانوے مضبوط وجوہات رکھتے ہوئے بھی ایک کمزور جواز پر ساتھ رہنے کا نام ہے۔

جمیل خان "🥀

05/04/2020

عشق سے میں ڈر چکا تھا
ڈر چکا تو تم ملے

دل تو کب کا مرچکا تھا
مرچکا تو تم ملے

پھر محبت ، پھر سے دھوکا
اب نہیں

فیصلہ میں کر چکا تھا
کر چکا تو تم ملے

جمیل خان"🥀

05/04/2020

زندگی کے اکثر مقامات پر میں نے جانا کہ میرے ساتھ اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے اور تب ہی مجھے اندازہ ہوا کہ صرف اللہ کا ہونا کس قدر بہتر ہے۔

جمیل خان"🥀

05/04/2020

اگر آپ کسی ایسے شخص سے جیت رہے ہوں کہ جس کے پاس ہارنے کو اور کچھ نہ ہو اور آپ کے پاس جیتنے کو بہت کچھ ہو تو آپ کو اس سے ہار جانا چاہیئے۔

"جمیل خان"🥀

05/04/2020

محبت میں بے وفائی غلطی نہیں ہوتی بلکہ گناہ ہوتا ہے۔

"جمیل خان"🥀

05/04/2020

"ہمدم _"

محبت ہم بھی کرلیں گے
یہ غلطی تم بھی کر لینا

چلو تم سے ہی کرلیں گے
کسی سے تم بھی کر لینا

تمہیں'ہمدم' کہتے ہیں
تو اچھا مشورہ دیں گے

محبت تم نے کرنی ہے
چلو ہم سے ہی کر لینا

جمیل خان"🥀

05/04/2020

جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا

جمیل خان"🥀

05/04/2020

کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی
کبھی ہم میں تم میں بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔💔

جمیل خان"🥀

05/04/2020

ابا جی کہتے ہیں کہ اگر کوئی آ پکا ہاتھ چھڑاکر جانا چاہے تو اسے روکو مت۔
کیونکہ جانے والے کو روکا نہیں جاتا بلکہ اسے خدا حافظ کہہ کر دروازے کا راستہ بتادیا جاتا ہے۔

جمیل خان"🥀

05/04/2020

بڑا آ دمی وہ نہیں ہوتا جس کی جیب میں زیادہ پیسے ہوں۔
بڑا آ دمی وہ ہوتا ہے جس کا ظرف بڑا ہوتا ہے۔

"جمیل خان"🥀

Address

Karachi

Telephone

+923122445270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jimmi Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category