23/12/2025
ٹراما سنٹر میزئ اڈہ۔ ول مسے زئ انٹر نیشنل روڈ پر رکشہ الٹنے سے ایک شخص محبوب ولد حاجی محمد رحیم کلی میزئی موقع ہی پر جانبحق ہوئے لیویز فورس نے نعش کو ٹراما سنٹر میزئ اڈہ منتقل کر دیا ضروری کاروائی کے بعد نعش کو لواحقین کے حوالے کیا 5.30pm....2025.12.23