20/03/2026
اللہ آپ کو خوشیاں، کامیابیاں اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے.
عید کی خوشیاں آپ کے گھر کو خوشیوں سے بھر دیں
اللہ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے.
اور یہ عید آپ کے لیے ڈھیروں خوشیاں لے کر آئے
چاند رات کی خوشبو، دعاؤں کی روشنی
آپ کو مبارک ہو عید کی یہ خوشی
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک.