UC2 - TMC Safoora - Gulzar e Hijri / Scheme 33

UC2 - TMC Safoora - Gulzar e Hijri / Scheme 33 UC2 TMC Safoora

03/06/2026

یوسی2 چیئرمین جمشید علی مدراس سوسائٹی، پاک سائنٹسٹ سوسائٹی، ٹیچرز سوسائٹی اور مرچنٹ نیوی سوسائٹی کے اطراف کی اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کروا رہے ہیں

03/06/2026

الحمداللہ مدراس چوک تا سپرہائ وے اسٹریٹ لائٹس جلوا دی گئ ہیں
یوسی2 چیئرمین جمشید علی اپنی ٹیم کے ہمراہ رات 2 بجے تک اپنی زیرنگرانی کام کروا رہے ہیں
ساتھ ہی ہم مشینری فراہم کرنے پر TMC Jinnah کے چیئرمین Rizwan Abdus Sami کے بھی مشکور ہیں

چیئرمین جمشید علی رات 12 بجے اپنی نگرانی میں مدراس چوک تا سپرہائ وے اسٹریٹ لائٹس لگوا رہے ہیں
03/06/2026

چیئرمین جمشید علی رات 12 بجے اپنی نگرانی میں مدراس چوک تا سپرہائ وے اسٹریٹ لائٹس لگوا رہے ہیں

ہر دفعہ برسات میں ختم نبوت چوک نکاسی کا نظام نا ہونے کے باعث گلزار ہجری کی عوام کے لیے زحمت کا باعث بنتی ہے اور متعلقہ س...
02/06/2026

ہر دفعہ برسات میں ختم نبوت چوک نکاسی کا نظام نا ہونے کے باعث گلزار ہجری کی عوام کے لیے زحمت کا باعث بنتی ہے اور متعلقہ سوساٹیز کی نا صرف املاک کو نقصان پہنچتا ہے بلکہ کئ گھرانوں میں نقل مکانی کی نوبت آ جاتی ہے۔
یوسی2 کے بلدیاتی نمائندے بارہا اس مسئلے کی جانب توجہ دلا چکے ہیں لیکن عہدےداران کی جانب سے ہر بار جھوٹے وعدے کر کے بات ٹال دی جات ہے۔
ہماری درخواست ہے متعلقہ حکومتی اداروں سے کہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر برسات سے پہلے پہلے حل کروایا جاۓ اور برساتی نالوں اور دیگر سیورج لائنوں کو فعال کیا جاۓ۔

چیئرمین جمشید علی یوسی2 NADRA فرنچائز کا دورہ کر رہے ہیں              
02/06/2026

چیئرمین جمشید علی یوسی2 NADRA فرنچائز کا دورہ کر رہے ہیں

   

بقرہ عید کے موقع پر Sindh Government کی جانب سے کرپشن اور کراچی دشمنی کا بدترین مظاہرہ کیا گیاکراچی والوں سے اربوں کا بج...
31/05/2026

بقرہ عید کے موقع پر Sindh Government کی جانب سے کرپشن اور کراچی دشمنی کا بدترین مظاہرہ کیا گیا
کراچی والوں سے اربوں کا بجٹ لینے والے مقبوضہ ادارے Sindh Solid Waste Management Board کی آدھی سے زیادہ لیبر اور مشینری موقع سے غائب کردی گئی، جس کے باعث یوسی نے اپنے محدود بجٹ سے ازالہ کرتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کیے

30/05/2026

میمن نگر کے مرکزی دروازے پر سے بلدیاتی نمائندوں کی نگرانی میں صفائ کروائ جا رہی ہے

30/05/2026

چیئرمین جمشید علی کی ہدایات پہ پاک سائنٹسٹ سوسائیٹی سے آلائشیں اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے

یوسی2 کی جانب سے Sindh Solid Waste Management Board کے مقامی ذمہ داران حیدر بھائ اور ساجد بھائ کا خصوصی شکریہ جنھوں نے ا...
29/05/2026

یوسی2 کی جانب سے Sindh Solid Waste Management Board کے مقامی ذمہ داران حیدر بھائ اور ساجد بھائ کا خصوصی شکریہ جنھوں نے اپنے ادارے کی شدید نااہلی اور بدعنوانیوں کے باوجود پوری طرح بلدیاتی نمائندوں کا ساتھ دیا اور مقررہ وقت میں ڈمپنگ پوائنٹ کلیئر کروا کے کے مطابق چونا ڈلوا دیا۔
واضح رہے کہ معاہدے کے مطابق جتنی گاڑیاں اور لیبر یوسی کو ملنی تھیں اس سے نصف تعداد میں وسائل مہیا کیے گۓ لیکن یوسی کی ٹیم کی لگن کو دیکھتے ہوۓ ادارے کے مقامی ذمہ داران نے بھی اختیارات سے بڑھ کر کام کیا اور الحمداللہ یوسی2 کا بیشتر حصہ آلائشوں سے بروقت پاک کردیا

29/05/2026

سندھ حکومت کے ادارے Sindh Solid Waste Management Board کی جانب سے آبادی کے نزدیک ڈمپنگ پوائنٹ کی نامکمل صفائ سے گلزار ہجری کی آبادی کو مشکلات درپیش ہیں۔
ہماری درخواست ہے متعلقہ ذمہ داروں سے کہ اس مقام کو آلائشوں سے پاک کیا جاۓ

Address

Gulzar E Hijri, Scheme 33
Karachi
75300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC2 - TMC Safoora - Gulzar e Hijri / Scheme 33 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category