20/08/2026
چیئرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ کی ہدایت پر باتھ آئی لینڈ روڈ اور میری روڈ پر سڑکوں کی تعمیر و بہتری کا کام مکمل کیا گیا۔
شہریوں کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی اور بنیادی مسائل کے حل کے لیے صدر ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ عوامی خدمت، بہتر انفراسٹرکچر اور شہریوں کی سہولت ہماری ترجیح ہے۔
عوامی خدمت کا سفر، ترقی کے ساتھ جاری!