Awaam Pakistan Karachi

Awaam Pakistan Karachi Official page of Awaam Pakistan Karachi
(1)

HAPPY BIRTHDAY Shaikh Salahuddin May Allah bless you with health, strength, and many more years of service to Pakistan. ...
28/08/2026

HAPPY BIRTHDAY Shaikh Salahuddin
May Allah bless you with health, strength, and many more years of service to Pakistan. 🇵🇰

الحمدللہ! 🌙✨عوام پاکستان کراچی کے جوہر موڑ اور چار مینار چورنگی، بہادر آباد کے استقبالیہ کیمپس پر جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ ک...
26/08/2026

الحمدللہ! 🌙✨
عوام پاکستان کراچی کے جوہر موڑ اور چار مینار چورنگی، بہادر آباد کے استقبالیہ کیمپس پر جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کے موقع پر بھرپور اور شاندار عوامی پذیرائی دیکھنے میں آئی۔

ChaarMinarChowrangi Bahadurabad Karachi EidMiladUnNabi

جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺعوام پاکستان کراچی کا استقبالیہ کیمپ📍 جوہر موڑ، مین راشد منہاس روڈ، کراچیعوام پاکستان کراچی ڈویژن کی...
26/08/2026

جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ
عوام پاکستان کراچی کا استقبالیہ کیمپ

📍 جوہر موڑ، مین راشد منہاس روڈ، کراچی

عوام پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کے بابرکت موقع پر جوہر موڑ، مین راشد منہاس روڈ پر استقبالیہ کیمپ کا اہتمام کیا گیا، جہاں علاقائی جلوسوں کا عقیدت و محبت کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ 🌙✨🤍

جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺعوام پاکستان کراچی کا مرکزی استقبالیہ کیمپ📍 چار مینار چورنگی، بہادر آبادعوام پاکستان کراچی ڈویژن کی ...
26/08/2026

جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ
عوام پاکستان کراچی کا مرکزی استقبالیہ کیمپ

📍 چار مینار چورنگی، بہادر آباد

عوام پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کے بابرکت موقع پر چار مینار چورنگی، بہادر آباد میں مرکزی استقبالیہ کیمپ کا اہتمام کیا گیا، جہاں علاقائی جلوسوں کا استقبال کیا گیا۔

جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک 🌙✨عوام پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کے بابرکت موقع پر استقبالیہ کیمپ ک...
25/08/2026

جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک 🌙✨

عوام پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کے بابرکت موقع پر استقبالیہ کیمپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جہاں علاقائی جلوسوں کا استقبال کیا جائے گا۔

📅 26 اگست 2026، بروز بدھ
🕐 دوپہر 12 بجے تا شام 6 بجے
📍 جوہر موڑ، مین راشد منہاس روڈ، کراچی

تمام اہلِ محبت کو شرکت کی دعوت۔

جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک 🤍

عوام پاکستان، کراچی ڈویژن

جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک 🌙✨عوام پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کے بابرکت موقع پر مرکزی استقبالیہ ...
24/08/2026

جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک 🌙✨

عوام پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کے بابرکت موقع پر مرکزی استقبالیہ کیمپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جہاں پارٹی کے مرکزی قائدین علاقائی جلوسوں کا استقبال کریں گے۔

📅 26 اگست 2026، بروز بدھ
🕐 دوپہر 1 بجے تا شام 6 بجے
📍 چار مینار چورنگی، بہادر آباد، کراچی

تمام اہلِ محبت کو اس بابرکت موقع پر شرکت کی دعوت ہے۔

جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک 🤍
26August Karachi Bahadurabad ChaarMinarChowrangi JashanEMilad Pakistan

21/08/2026

PPP's formula for governing Karachi.

20/08/2026

عوام پاکستان ہر شہری کے ساتھ کھڑی ہے۔

20/08/2026

عوام پاکستان ہر شہری کے ساتھ کھڑی ہے۔

عوام پاکستان سندھ کے جنرل سیکریٹری ناصر الدین محمود نے میر رضا علی شہید کے اہلِ خانہ اور انصاف کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین سے اظہارِ یکجہتی کیا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ میر رضا علی شہید کے قاتلوں کی سرپرستی بند کی جائے اور قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔

یہ بات سیاست کی نہیں، انصاف کی ہے۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Pakistan Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share