Digital Media Cell JUI South Karachi

Digital Media Cell JUI South Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Media Cell JUI South Karachi, Political Party, Karachi.

ٹنڈو محمد خان میں اہم ملاقاتشیخ الحدیث مولانا نورالحق صاحب کی ٹنڈو محمد خان میں قائدِ سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو ص...
09/09/2026

ٹنڈو محمد خان میں اہم ملاقات

شیخ الحدیث مولانا نورالحق صاحب کی ٹنڈو محمد خان میں قائدِ سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب سے اہم ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے موقع پر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کراچی کے امیر مولانا اعجاز مصطفیٰ صاحب بھی موجود تھے۔

ملاقات میں باہمی امور، دینی و تنظیمی معاملات اور موجودہ حالات کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئی۔

شیخ الحدیث مولانا نورالحق صاحب، امیر جمعیت علماء اسلام ضلع جنوبی کراچی، کی شرکت میں مرکزی مسلم لیگ کراچی کے تحت یومِ آزا...
12/08/2026

شیخ الحدیث مولانا نورالحق صاحب، امیر جمعیت علماء اسلام ضلع جنوبی کراچی، کی شرکت میں مرکزی مسلم لیگ کراچی کے تحت یومِ آزادی مہم کے سلسلے میں ضلع جنوبی کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

کانفرنس میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے نمائندگان، سیاسی و سماجی شخصیات اور معززینِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔

شرکاء نے ملکِ عزیز پاکستان کی سلامتی، استحکام، خوشحالی اور قومی یکجہتی کے عزم کا اظہار کیا۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

23/07/2026

سندھ بار کونسل کے وکلاء کی جامعہ محمودیہ، میراں ناکہ، لیاری کراچی آمد

سندھ بار کونسل کے معزز وکلاء نے جامعہ محمودیہ، میراں ناکہ، لیاری کراچی میں جمعیت علماء اسلام ضلع جنوبی کراچی کے امیر، شیخ الحدیث حضرت مولانا نور الحق صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔

اس موقع پر شیخ الحدیث مولانا نورالحق نے اسلام آباد میں منعقدہ وکلاء کنونشن کی کامیابی پر وکلاء کو مبارک باد پیش کی اور محبت و عقیدت کے اظہار کے طور پر انہیں سندھ کی ثقافتی پہچان اجرک بھی پہنائی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سندھ بار کونسل کے وکلاء نے جمعیت علماء اسلام کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنے، حق و انصاف کی جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑے رہنے اور ہر موقع پر جماعت کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

اس ملاقات میں جمعیت علماء اسلام ضلع جنوبی کراچی کے جنرل سیکرٹری
عبدالحق مخلص صاحب، نائب امیر مفتی عبدالخالق سولنگی صاحب اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا نصیر اللہ چغرزئی صاحب بھی موجود تھے۔

آج کے ہیش ٹیگ ، ہر ساتھی آج کے دن ان ہیش ٹیگز پر کم ازکم سو ٹویٹس ضرور کریں ۔
17/07/2026

آج کے ہیش ٹیگ ، ہر ساتھی آج کے دن ان ہیش ٹیگز پر کم ازکم سو ٹویٹس ضرور کریں ۔





آج کاہیش ٹیگ
17/07/2026

آج کاہیش ٹیگ





17/07/2026

مولانا نے سچ کہاہے❣️

صوبائی اور ضلعی قائدین جے یو آئی ضلع جنوبی کراچی کے جنرل کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب  کررہے ہیں
08/07/2026

صوبائی اور ضلعی قائدین جے یو آئی ضلع جنوبی کراچی کے جنرل کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں



جمعیت علماء اسلام ضلع جنوبی کی جانب سے صوبائی مجلسِ عاملہ کے معزز اراکین کو سندھ کی ثقافتی روایت  اجرک پیش کی جا رہی ہے۔...
08/07/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع جنوبی کی جانب سے صوبائی مجلسِ عاملہ کے معزز اراکین کو سندھ کی ثقافتی روایت اجرک پیش کی جا رہی ہے۔

اس موقع پر ضلع جنوبی کے امیرِ محترم، شیخ الحدیث حضرت مولانا نورالحق صاحب اور ناظمِ عمومی عبدالحق مخلص اجرک پیش کر رہے ہیں۔

تصویر میں بالخصوص مولانا سراج احمد امروٹی صاحب، قائدِ سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب اور برادرِ مکرم مولانا سمیع الحق سواتی صاحب نمایاں ہیں۔


صوبائی سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب جے یو آئی ضلع جنوبی کراچی کے جنرل کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطا...
08/07/2026

صوبائی سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب جے یو آئی ضلع جنوبی کراچی کے جنرل کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں


23/01/2026

امیر محترم شیخ الحدیث مولانا نورالحق کی متاثرین کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو



Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Media Cell JUI South Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share