Team UC10 Bhetaiabad Chairman Iftikhar Ahmed

Team UC10 Bhetaiabad Chairman Iftikhar Ahmed UC CHAIRMAN CH IFTIKHAR AHMED

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے پی ایس 84 کے صدر حاجی علی احمد جوکھیو، جنرل سیکرٹری پی ایس 84 منظور حسین بلوچ نے کوآرڈین...
01/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے پی ایس 84 کے صدر حاجی علی احمد جوکھیو، جنرل سیکرٹری پی ایس 84 منظور حسین بلوچ نے کوآرڈینیٹر چیئرمین یوسی بھٹائی آباد وارث گجر کے بھائی کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ممبر مارکیٹ کمیٹی کراچی عید محمد گبول، یوسی بھٹائی آباد کے چیئرمین چوہدری افتخار، اور دیگر بھی موجود تھے۔

31/07/2026

یوسی 10 بھٹائی آباد چیئرمین چوہدری افتخار احمد کی کاوشوں سے 1 بار پھر سوئی گیس لائن کا کام عبد الغفار بھائی کی زیرنگرانی کام شروع ہو چکا ہے ان شاءاللہ 1 سے 2 روز میں کام مکمل ہو جائیگا موریا خان گوٹھ میں گیس کا پریشر بہتر ہوجائیگا

یوسی 10 بھٹائی آباد کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد نے ٹاؤن چیئرمین ملیر جان محمد بلوچ صاحب کے ساتھ سوئی گیس کے عملے کے ہم...
28/07/2026

یوسی 10 بھٹائی آباد کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد نے ٹاؤن چیئرمین ملیر جان محمد بلوچ صاحب کے ساتھ سوئی گیس کے عملے کے ہمراہ میٹنگ رکھی گئی جس میں سوئی گیس کے چالان اور علاقے میں گیس کے مسائل کے متعلق گفتگو کی گئی ان شاءاللہ کل سے کام شروع کروا دیا جائیگا اس کام سے اسٹارگیٹ سے لیکر فلک ناز ٹاور تک سوئ گیس پریشر کے مسائل حل ہو جائینگے*

"مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں"!پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے "مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں" کے عنوان سے احتجاجی مظاہرے کے سلس...
24/07/2026

"مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں"
!
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے "مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں" کے عنوان سے احتجاجی مظاہرے کے سلسلے میں ضلع ملیر، پی ایس 84 کی طرف سے صفورا چورنگی پر بھرپور احتجاج کیا گیا۔

اس احتجاج میں یوسی 10 بھٹائی آباد کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بھرپور شرکت کرتے ہوئے سندھ کے حقوق کے تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مؤقف کی بھرپور حمایت کی۔

مظاہرے کے شرکاء نے اس بات پر بھی شدید تشویش کا اظہار کیا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، جو نہ صرف بین الاقوامی معاہدوں کے احترام کے خلاف ہے بلکہ خطے میں پانی کے وسائل اور امن و استحکام کے لیے بھی تشویش کا باعث ہے۔

شرکاء نے عزم کا اظہار کیا کہ سندھ کے حقوق، پاکستان کے آبی وسائل اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔
جیے پاکستان
جیے بھٹو!
جیے سندھ!
جیے پاکستان پیپلز پارٹی

24/07/2026

ملیر ٹاؤن کراچی

موریہ خان گوٹھ چھوٹا گیٹ وارڈ نمبر 04 میں سوئی سدرن گیس کی لائن کا دیرینہ اور پیچیدہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ گیس کی عدم دستیابی کی وجہ سے علاقہ مکین شدید پریشانی کا شکار تھے۔

علاقے کے عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے، چیئرمین یو سی 10 بھٹائی آباد چوہدری افتخار احمد نگہال صاحب نے اس مسئلے کا نوٹس لیا اور عبدالغفار صاحب کی زیرِ نگرانی اس کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کا عزم کیا۔

الحمدللہ! آج سوئی سدرن گیس کی لائن کے مسئلے کو مستقل حل کرنے کے لیے نئے پائپ موقع پر منگوا لیے گئے ہیں، اور انشاءاللہ کل سے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔

ہم عوام کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں اور رہیں گے۔

✌️ جئے بھٹو! جئے عوام! ✌️
جاری کردہ

مہیش راج
انفارمیشن سیکرٹری، پاکستان پیپلز پارٹی
موریہ خان گوٹھ چھوٹا گیٹ، وارڈ نمبر 04، یوسی 10 بھٹائی آباد، پی ایس 84، ضلع ملیر، کراچی

 # 📢 **عوام کے لیے اہم اطلاع!** 📢 # # # **K-Electric کا خصوصی معلوماتی اور معلوماتی سروس کیمپ****محترم اہل_محلہ!**اگر آپ...
20/07/2026

# 📢 **عوام کے لیے اہم اطلاع!** 📢
# # # **K-Electric کا خصوصی معلوماتی اور معلوماتی سروس کیمپ**
**محترم اہل_محلہ!**
اگر آپ کے بجلی کے بل کا کوئی مسئلہ ہے یا بقایاجات کی وجہ سے پریشان ہیں، تو یہ بہترین موقع ہے!
# # # **کیمپ میں دی جانے والی سہولیات:**
* 💳 **بلوں کی آسان اقساط** کا فوری اہتمام
* 📝 **بل سے متعلق دیگر مسائل** کا موقع پر حل
* ⚡ **بجلی کے لوڈشیڈنگ سے نجات** کے لیے تعاون
> **ہمارا مقصد:** تمام اہل_محلہ کے بلوں کا حل اور علاقے کو **لوڈشیڈنگ سے مکمل پاک** بنانا!
>
# # # **📅 کیمپ کی تفصیلا ت:**
* 🗓️ **دن:** بروز منگل
* ⏰ **وقت:** صبح 10:00 بجے
* 📍 **مقام:** UC آفس، موریا خان گوٹھ
# # # **⚠️ ضروری گذارش:**
جن جن حضرات کے بل ابھی تک کلیئر نہیں ہیں، وہ ضرور تشریف لائیں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھا کر اپنے مسائل حل کروائیں۔
📲 **التماس:** اس پیغام کو ثوابِ جاریہ اور علاقے کی بھلائی کے لیے اپنے دوستوں اور احباب تک لازمی پہنچائیں۔
**منجانب:** *انتظامیہ / یوسی آفس موریا خان گوٹھ*

پاکستان پیپلز پارٹی PS-84 کے صدر علی امین جوکھیو صاحب سے UC-10 بھٹائی آباد کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد کی ملاقات ہوئی،...
04/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی PS-84 کے صدر علی امین جوکھیو صاحب سے UC-10 بھٹائی آباد کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد کی ملاقات ہوئی، جس میں جناب کاشف منگی، چوہدری جمشید، حسیب الرحمٰن اور وارث گجر بھی شریک تھے۔

ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس دوران پارٹی امور، تنظیمی معاملات اور عوامی خدمت سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ان شاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رہیں گی۔

🇱🇾 جئے بھٹو 🇱🇾

Address

Moria Khan Goth Shah Faisal Colony, Shah Faisal Town, 75500
Karachi
000752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team UC10 Bhetaiabad Chairman Iftikhar Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share