21/07/2025
“پشتونوں کے لیے اصول اور معیار الگ کیوں؟
جب میں بلوچستان کے پشتون علاقے سے سینیٹر منتخب ہوا، تو مجھ پر تنقید کی گئی، الزامات لگائے گئے۔
لیکن علی امین گنڈاپور نے پی ڈی ایم کی حمایت سے پنجاب سے سینیٹرز منتخب کروائے، وہاں کوئی سوال نہیں اٹھا، نہ ہی کوئی اصول یاد آیا!
مراد سعید جیسا شخص جس کی سیاست غیر متعلق ہو چکی ہے، اس کی نشست پر خاموشی بھی معنی خیز ہے۔
آخر کب تک پشتونوں کے لیے الگ اصول، الگ انصاف اور الگ معیار لاگو کیے جاتے رہیں گے؟
— سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)
Awami National Party|Aimal Wali Khan|WALI BAGH