05/08/2025
پی پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری حسن وارثی کے ماموں کے سوئم میں ضلعی عہدیداران، پی ایس 124 کے جنرل سیکرٹری آصف سموں، انفارمیشن سیکرٹری آصف قریشی اور دیگر سٹی ایریاز کے عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی۔
جاری کردہ
شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 124