Zaid Hamid

Zaid Hamid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaid Hamid, Armed forces, capital Islamabad, Bannu.

19/09/2026

The loin who came from karak to show his bravery real loin can’t see from screen he will come to ground like you sir 🫡

18/09/2026

آخر کب ہمارے پختونوں کو عقل آئے گی؟

18/09/2026

*کوہاٹ پولیس لائن میں زور دار دھماکہ ہوا، اللّٰہ تعالٰی ہمارے حال پہ رحم فرمائے آمین*

14/09/2026

ویڈیو میں دیکھیں، جو طالبان شریعت کا دعویٰ رکھتے ہیں، انہیں دعائے قنوت پڑھنا بھی نہیں آتی۔

SSG group SSG Commando Pak Army نیلسن منڈیلا

مجھے آپ لوگوں کے لائک اور کمنٹ کی ضرورت ہے۔ میرا پیج اس وقت رسٹرکشن پر ہے۔ 🙏براہِ کرم میرا ساتھ دیں اور پوسٹ کو لائک، کم...
09/09/2026

مجھے آپ لوگوں کے لائک اور کمنٹ کی ضرورت ہے۔ میرا پیج اس وقت رسٹرکشن پر ہے۔ 🙏

براہِ کرم میرا ساتھ دیں اور پوسٹ کو لائک، کمنٹ اور شیئر کرکے سپورٹ کریں۔ ❤️

آپ کا چھوٹا سا سپورٹ میرے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔ شکریہ! 🤲

09/09/2026

ہنگو کے علاقے انارچینہ چیک پوسٹ پر دہ ش ت گردوں کا حملہ، فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری۔

مزید اطلاعات کا انتظار ہے۔

07/09/2026

سوات: تحصیل مٹہ کے بالائی علاقوں میں سی ٹی ڈی نے نامعلوم مشتبہ افراد کی نگرانی اور تعاقب کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال کیا۔ اس دوران نامعلوم افراد نے ایک ڈرون پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ گر گیا اور ان کے قبضے میں چلا گیا۔ ذرائع کے مطابق باقی تین ڈرون اور سی ٹی ڈی کا عملہ بحفاظت تھانہ شہیدان وینئی واپس پہنچ گیا۔

07/09/2026

ارشد خان ایس ایچ او تھانہ سٹی،انور کمال خٹک تھانہ صدر،اللہ نواز خان ڈومیل جبکہ صبور خان ایس ایچ او منڈان تعینات

Address

Capital Islamabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaid Hamid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category