PPP PS-98 District East

PPP PS-98 District East President Basheer Khaskheli
SVP Taj Muhammad Wassan
General Secretary Misba Khan
Secretary Information Barkat Ali Soomro

31/08/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام

ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔

جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی PS-98 مصباح خان اور سیکریٹری اطلاعات برکت علی سومرو نے پارٹی کارکن UC-3 محمد اسلم چنا ...
26/08/2026

جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی PS-98 مصباح خان اور سیکریٹری اطلاعات برکت علی سومرو نے پارٹی کارکن UC-3 محمد اسلم چنا کے لواحقین، ان کے بھائی اور بیٹے سے ملاقات کی اور ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

اس موقع پر نعمان دھاریجو، امتیاز جتوئی، کامران خان، رجب لاشاری، دیدار بالادی، ایاز ناریجو، سارنگ میمن اور مزمل سومرو بھی موجود تھے۔

26/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

جنرل کونسلر وارڈ 4، یوسی 4 نسیم کھیمٹیو کے والدِ محترم رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجاتِ بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ تمام لواحقین کو صبرِ جمیل اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

آمین ثم آمین۔ 🤲

Executive Meeting of PPP PS-98An Executive Meeting of Pakistan Peoples Party (PPP) PS-98 was held at the party office, c...
24/08/2026

Executive Meeting of PPP PS-98

An Executive Meeting of Pakistan Peoples Party (PPP) PS-98 was held at the party office, chaired by President PPP PS-98 Bashir Ahmed Khaskheli.

The meeting was attended by SVP Taj Muhammad Wassan, General Secretary Misbah Khan and Information Secretary Barkat Ali Soomro. Discussed important organizational matters and upcoming activities. Party leaders emphasized strengthening the organization and maintaining active coordination among workers.

19/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ممبر الیکشن سیل پی ایس-98 لیاقت بلوچ کے کزن کے انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

تمام عہدیداران و کارکنان سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 98 ضلع شرقی

16/08/2026

ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس پر سعید غنی کا ردعمل

14/08/2026

Address

PS98
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP PS-98 District East posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share