انجمن اتحاد اورکزئ کراچی ڈویژن

انجمن اتحاد اورکزئ کراچی ڈویژن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from انجمن اتحاد اورکزئ کراچی ڈویژن, Social service, محمدی کالونی یوسی 5 کیماڑی ٹاون, Karachi.

انجمن اتحاد اورکزئ کراچی ڈویژن رجسٹرڈ سندھ
افتتاح 1979 کو ہوا تھا اورانجمن اتحاد اورکزئ کےبدولت الحمداللہ کثیرتعداد میں انسانیت کی خدمت خلق ہو رہی ہیں ۔۔محمدی کالونی ڈیرہ زمہ دار حوالدار فضل جنان 03143085033

16/08/2025
16/08/2025

سیمینار بسلسلہ 14 اگست وہاٹی محلہ انجمن اورکزئی افس میں 14 اگست کےحوالے سیمینار منعقد کی گئی جسمیں یوسی 5 وائس چئرمین وقاص عباس صاحب ۔سابقہ چئرمین حاجی محب اللہ صاحب ۔سوشل ورکر منصف سواتی ۔دی سیوسیٹیزن فاونڈیشن چئرمین اخترحسین ۔کوہاٹی برادری زمہ دار مسان چوک سلیم بنگش ۔انجمن اورکزئ صدر حوالدارفضل جنان ۔قاری صبغت اللہ ۔قاری عبداللہ۔ حامدخان ۔جاویدخان۔جمیل خان۔۔شاہدخان۔عبالضمیر۔سہیل خان۔ اورعلاقہ محلہ کےکثیرتعداد میں لوگوں نےشرکت کی

#مشر # سماجی #رہنماء # یوسی5 محمددلب معاویہ اورکزئ

14/07/2025

ضلع اورکزئی کا ایک اور نوجوان پاکستان مٹی کیلئے قربان ہوگیا😥
قوم علی حیل تپہ شرحیل ملک زمان خان کا بتھیجا اور حاجی رحمان کا بھائی حمیداللہ فرنٹئیر کور بلوچستان میں سھشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوگیا سماجی رہنماء محمددلب معاویہ اورکزئ کےٹیم کےطرف سے تعزیت کرےےہیں۔اور شھ ید کیلئے دعاگوں ہے اللہ تعالی انکے گھروالوں کو صبر جمیل نصیب فرمادیں آمین

11/07/2025

تعزیت بمقام رشید آباد
انجمن اتحاداورکزئ کراچی ڈویژن مرکزی عہدیدار غنی بادشاہ کے والدہ محرمہ فوتگی کی موقع پر جنازہ تعزیت میں انجمن عہدیدران سمیت کثیرتعدادمیں شرکت اس موقع پر انجمن اورکزئ کراچی کے مشراں حوالدار فضل جنان۔خیال من شاہ طارق آمین اور سیاسی۔سماجی شخصیت محمددلبرمعاویہ ۔اور دیگر افراد شریک تھے

10/07/2025

انجمن اتحاد اورکزئ کراچی ڈویژن مرکزی عہدیدار غنی بادشاہ قوم علی خیل ۔والدہ محترمہ کی انتقال ہوگیا ہے نمازہ جنازہ بعد نماز نماز اداکیجائیگی ۔۔تاریخ 10/7/2025

2014 سالانہ میٹنگ کنونشن ممبرسازی  پروگرام  #انجمن اتحاد اورکزئ محمدی کالونی یوسی 5
09/07/2025

2014 سالانہ میٹنگ کنونشن ممبرسازی پروگرام #انجمن اتحاد اورکزئ محمدی کالونی یوسی 5

انجمن اتحاد اورکزئ محمدی کالونی یوسی 5 مرکزئ آفس میں سالانہ ممبراں و عہدیدران کی ۔میٹنگ کنونشن کے بعد کھانہ
09/07/2025

انجمن اتحاد اورکزئ محمدی کالونی یوسی 5 مرکزئ آفس میں سالانہ ممبراں و عہدیدران کی ۔میٹنگ کنونشن
کے بعد کھانہ

Address

محمدی کالونی یوسی 5 کیماڑی ٹاون
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن اتحاد اورکزئ کراچی ڈویژن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category