PPP Dstt Central Ps-124

PPP Dstt Central Ps-124 Pakistan peoples Party

Thanks Dr. Asim Hussain Excellent decision۔Congratulations Dil Muhammad Bhai.
28/07/2026

Thanks Dr. Asim Hussain Excellent decision۔
Congratulations Dil Muhammad Bhai.

07/07/2026

سینیٹر استاد سید مسرور احسن صاحب اور گورنر سندھ نہال ھاشمی صاحب نے سرجانی ٹاؤن میں نادرا میگا سینٹر کا افتتاح کردیا۔
اس موقع پر ٹاؤن چیرمین حاجی نواز بروھی صاحب بھی موجود ہیں

07/07/2026

سینیٹر استاد سید مسرور احسن صاحب اور گورنر سندھ نہال ھاشمی صاحب نے سرجانی ٹاون میں نادرا میگا سینٹر کا افتتاح کردیا۔
اس موقع پر ٹاؤن چیرمین منگو پیر حاجی نواز بروھی صاحب بھی موجود ہیں۔
واضح رہے کہ اس میگا سینٹر سے ڈسٹرکٹ ویسٹ کی عوام سہولت فراہم ہوگی۔
Haji Nawaz Brohi Syed Masroor Ahsan

06/07/2026

گورنر سندھ بھی استاد محترم بولتے ہیں۔
"جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے
گلستان تو سارا جانے ہے!

5 جولائی  یوم سیاہ کے دن سینیٹر استاد سید مسرور احسن صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے۔Syed Waqar Mehdi
06/07/2026

5 جولائی یوم سیاہ کے دن سینیٹر استاد سید مسرور احسن صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے۔
Syed Waqar Mehdi

02/07/2026

سینیٹر استاد سید مسرور احسن کے دور نظامت کے پروگرام ایسے ہوتے تھے۔

18/06/2026

ترجمان سندھ حکومت اور فوکل پرسن تحسین عابدی ، فوکل پرسن سولڈ ویسٹ اسد حنیف ، ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکیٹری توقیر احمد ، پی ایس 124کے صدر احسن علی ، صدر ویمن ونگ ثوبیہ عامر ، جنرل سیکیٹری زرین موسی ، یو سی چئیرمین عامر ، وائس چئیرمین بالاج بلوچ اور دیگر کا نارتھ کراچی اور نیو کراچی کی امام بارگاہوں کا دورہ اس موقع پر سولڈ ویسٹ ، واٹر بورڈ ، پولیس انتظامیہ اور دیگر محکموں کے ڈائریکٹر ز اور ایکس ای این بھی موجود تھے تفصیلی رپورٹ جی ٹی وی نیوز پر

Congratulations Muhammad Asad Hanif 💐🏵️🎊
18/06/2026

Congratulations Muhammad Asad Hanif 💐🏵️🎊

18/06/2026

بلا عنوان!!!
سینیٹر استاد سید مسرور احسن صاحب۔

Address

New Karachi Sector 11D, 11E, 11F, 11G, 11H, 11i, 11j, 11K, 11L, , 15-B
Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Dstt Central Ps-124 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share