P for power politics

P for power politics we stand for Pakistan

21/02/2026
مذہبی جماعتوں کے ان مرحوم کارکنان کے لیے دعائے مغفرت کیجیے جنھوں نے اپنے لیڈروں کے کہنے پر، عمران خان کو یہودی ایجنٹ سمج...
22/01/2026

مذہبی جماعتوں کے ان مرحوم کارکنان کے لیے دعائے مغفرت کیجیے جنھوں نے اپنے لیڈروں کے کہنے پر، عمران خان کو یہودی ایجنٹ سمجھتے ہوئے، ن لیگ و پیپلز پارٹی کے اقتدار کے لیے جدوجہد کی اور اسی عالم میں اللہ کے حضور پیش ہوگئے

اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے
آمین
Hussain

جی چھٹہ صاحب ضرور کریں گے لیکن شرط یہ ہے کہ منہ پر پیمپر پہن کر رکھنا کیونکہ سارا گند آپ منہ سے ہی کرتے ہیں ۔
21/01/2026

جی چھٹہ صاحب ضرور کریں گے لیکن شرط یہ ہے کہ منہ پر پیمپر پہن کر رکھنا کیونکہ سارا گند آپ منہ سے ہی کرتے ہیں ۔

30/08/2025

وفاقی وزیر عبد العلیم خان کی پارک ویو سوسائٹی سیلاب کی زد میں

میں نے کے پی بل پڑھا۔سمجھا۔ ایکسپرٹس سے بات کی۔  میرے ناقص خیال میں کے پی منرلز بل میں خان کی رہائی اور قید دونوں کی چاب...
09/04/2025

میں نے کے پی بل پڑھا۔سمجھا۔ ایکسپرٹس سے بات کی۔

میرے ناقص خیال میں کے پی منرلز بل میں خان کی رہائی اور قید دونوں کی چابی ہے

جنرلز کو منرلز چاہیئں- انہی منرلز کو دکھا کر عالمی برادری سے خان کی طویل قید پر رضامندی مانگی جائے گی۔
بل کو خان کی رہائی تک کسی صورت پاس مت کریں

"صدر زرداری نے 6 کنالز کی منظوری دی، اس کے منٹس موجود ہیں۔ پیپلزپارٹی کو ابتدائی طور پر کنالز پر کوئی اعتراض نہیں تھا۔ ج...
08/04/2025

"صدر زرداری نے 6 کنالز کی منظوری دی، اس کے منٹس موجود ہیں۔ پیپلزپارٹی کو ابتدائی طور پر کنالز پر کوئی اعتراض نہیں تھا۔ جب سندھ میں قوم پرست جماعتوں نے آواز اٹھائی تو پھر پیپلزپارٹی کو اپنے ووٹ بینک کی وجہ سے متحرک ہونا پڑا۔"سینیٹر عرفان صدیقی

میری مرسڈیز پر اعتراض ہے تو کیا میئر کراچی چنگچی پر آفس جاتے ہیں؟ گورنر سندھ
08/04/2025

میری مرسڈیز پر اعتراض ہے تو کیا میئر کراچی چنگچی پر آفس جاتے ہیں؟ گورنر سندھ

شنید ہے کہ نواز شریف لندن جا رہے ہیں اور وہاں سیاسی طور پر متحرک ہوگے،میئر لندن صادق خان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں کہ ان ...
08/04/2025

شنید ہے کہ نواز شریف لندن جا رہے ہیں اور وہاں سیاسی طور پر متحرک ہوگے،میئر لندن صادق خان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں کہ ان مقابلے میں نواز شریف آ رہے ہیں ۔

نوبل پرائز پر جیو سے جھوٹی سٹوری کروائی گئی۔پوری دنیا کا میڈیا خان کے نوبل پرائز پر بات کر رہا ہے۔ ہمیں پتہ ہے آپ کو تکل...
03/04/2025

نوبل پرائز پر جیو سے جھوٹی سٹوری کروائی گئی۔پوری دنیا کا میڈیا خان کے نوبل پرائز پر بات کر رہا ہے۔ ہمیں پتہ ہے آپ کو تکلیف ہو رہی ہے۔آپ خان کے نام پر لال لکیر لگاتے تھے۔ ہم خان کا نام ہر لکیر پر لکھیں گے۔

جس دن عمران خان ازاد ہوگا اس دن پورا پاکستان ازاد ہوگا صرف عمران خان ازاد نہیں ہوگا عمران خان عوام کے حقوق کے لیے جیل می...
03/04/2025

جس دن عمران خان ازاد ہوگا اس دن پورا پاکستان ازاد ہوگا صرف عمران خان ازاد نہیں ہوگا عمران خان عوام کے حقوق کے لیے جیل میں بند ہے اور سخت مشکلیں کاٹ رہا ہے۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا اعلان متوقع
03/04/2025

وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا اعلان متوقع

Address

Karachi
Karachi
51

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P for power politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share