Mr.Aariz

Mr.Aariz public service

13/08/2026
12/08/2026

سرسبز اور شاداب مناظر اور ان کو زندگی بخشنے والا سورج—یہ سب ہماری زمین کی خوبصورتی اور زندگی کا اصل حسن ہیں

👈🏻🌎🗓️🇵🇰2013 تک کے وزیر عظیم پاکستان 🇵🇰
11/08/2026

👈🏻🌎🗓️🇵🇰2013 تک کے وزیر عظیم پاکستان 🇵🇰

11/08/2026

قائد اعظم محمد علی جناح برصغیر کے مسلمانوں کے لیے وہ عظیم رہنما ہیں جن کی دانشمندی، ان تھک محنت اور بے مثال قیادت کے نتیجے میں پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ وہ ایک عظیم سیاست دان، بہترین قانون دان اور بلند حوصلا انسان تھے

11/08/2026

*ایک مرغی کو قتل کریں* 🐔🔪 . *تیل میں اسے غسل دیں* 🛁🫒
*پھر دہی کا سفید کفن دیں* 🥣🤍
*شان مصالحے سے خوشبو کی دھونی دیں* 🌶️✨
*اس کے بعد چاولوں میں اس کی قبر بنائیں* ☕🍚🪦
*جب تیار ہو جائیں تو مجھے *(Tajwali)* *دعوت دیں* 🙋‍♂️📩
*تاکہ اس کی مغفرت کی دعا کی جا سکے* 🙏🤲😂

ساون کی رخصتی اور بدرو کی آمد15 اگست کے قریب جب ساون کا روایتی مہینہ اپنی تمام تر بارشوں اور ہریالی کے ساتھ رخصت ہوتا ہے...
10/08/2026

ساون کی رخصتی اور بدرو کی آمد
15 اگست کے قریب جب ساون کا روایتی مہینہ اپنی تمام تر بارشوں اور ہریالی کے ساتھ رخصت ہوتا ہے، تو موسم کا ایک نیا اور سخت روپ سامنے آتا ہے۔ بلوچی زبان میں اسے "بدرو" یا "بد بلا" کہا جاتا ہے، جبکہ عام زبان میں اسے "بادو" پکارا جاتا ہے۔
یہ مہینہ اپنے ساتھ شدید حبس، گھٹن اور تپش لاتا ہے، جس سے انسانی جسم نڈھال ہو جاتا ہے۔ بلوچی ثقافت میں اسے سیلابی اور طوفانی مہینہ بھی سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس دوران اچانک آنے والے ریلے اور موسلا دھار بارشیں پہاڑی علاقوں اور ندی نالوں میں طغیانی کا باعث بنتی ہیں۔
ساون جہاں نرم و ملائم بادلوں اور پھوار کا استعارہ ہے، وہیں بدرو قدرت کے ایک پرجوش اور تند و تیز مزاج کا نام ہے، جو اپنے ساتھ موسمی شدت اور احتیاط کے نئے تقاضے لے کر آتا ہے۔

10/08/2026

*"بائیک نے مجھے سرپرائز دے دیا"* 😂🐍
سوچا تھا بائیک چلاؤں گا، بائیک نے سوچا تھا مجھے ڈسے گا۔
شکر ہے نظر پڑ گئی۔
دوستو گزارش ہے بائیک/گاڑی سٹارٹ کرنے سے پہلے چیک ضرور کیا کریں۔ پتہ نہیں کب کون مہمان بیٹھا ہو۔
ویڈیو دیکھیں اور احتیاط کریں۔

09/08/2026

قائد اعظم محمد علی جناح تاریخ کی ان شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے نہ صرف تاریخ کا دھارا موڑا بلکہ دنیا کے نقشے پر ایک نیا ملک تراش کر رکھ دیا۔ ان کا نام تاریخ میں ہمیشہ کے لیے جاویداں رہے گا۔

09/08/2026

**آگر 🪀 گروپ بینڈ ہو جائے تو اس کو 📱ڈلیوڈ نہیں کرنا 🎥 وڈیوز چک کر لینا*
*شکریہ**
*محمد عبداللہ ایوب جہلم پنجاب پاکستان*
03021275380
*کوئی بھی کام ہو تو میرے نمبر پر وائس کریں - کال کرنا منع ہے*

Address

Karachi Sindh
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.Aariz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category