PTI North Nazimabad Official

PTI North Nazimabad Official Updates of NA-250 | PS-129 | PS-130

کل رات نارتھ ناظم آباد کے رہائشی ایک بھائی کی طرف سے پاکستان اور عمران خان کے لئے خانہ کعبہ میں خصوصی دعائیں مانگی گئیں ...
10/05/2025

کل رات نارتھ ناظم آباد کے رہائشی ایک بھائی کی طرف سے پاکستان اور عمران خان کے لئے خانہ کعبہ میں خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔

25/04/2025

عمران خان نے آج سے 29 سال قبل بلا زاد راہ صرف ایک نظریہ، ایک خواب، اور اس سرزمین سے بے مثال عشق کے بیج بو کر جس جماعت کی بنیاد رکھئ وہ تمام تر مصائب اور نامساعد حالات کے باوجود آج ایک عوامی انقلاب کا روپ دھار چکی ہے۔ یہ تحریک صرف ایک سیاسی جماعت نہیں،یہ 29 سالہ فکری جدوجہد ہے جس کی بنیاد ہے:انصاف، انسانیت اور خودداری۔

12/04/2025

ڈمپر سے حادثات کا ذمہ دار کون؟ کراچی شہر کو نفرتوں میں تقسیم ہونے نہیں دیں گے

اپنے حق کی آواز بلند کرنے والی عمران خان کی بہنوں کو رہا کرو، ظالم  اور جابر ہر حق مانگنے والے سے گھبراہٹ کا شکار ہیں۔
08/04/2025

اپنے حق کی آواز بلند کرنے والی عمران خان کی بہنوں کو رہا کرو، ظالم اور جابر ہر حق مانگنے والے سے گھبراہٹ کا شکار ہیں۔

06/04/2025

"پُرامن اظہارِ یکجہتی ریلی" عمران خان کی رہائی کے لیے نارتھ ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت یقینی بنائی!

*عمران خان کی رہائی کے لئے**"پُرامن اظہارِ یکجہتی ریلی"*تمام پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور حامیوں سے اپیل ہے کہ وہ ...
04/04/2025

*عمران خان کی رہائی کے لئے*

*"پُرامن اظہارِ یکجہتی ریلی"*

تمام پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور حامیوں سے اپیل ہے کہ وہ اس پرامن ریلی میں بھرپور شرکت کریں

📍 مقام: ڈسٹرکٹ سینٹرل، کراچی
📅 دن: بروز ہفتہ
⏰ وقت: شام 7:00 بجے
🚩 روٹ: ناظم آباد A.O ہسپتال سے نیو کراچی پاور ہاؤس چورنگی

یہ ریلی پرامن ہوگی اور ہمارا مقصد صرف اور صرف اپنے قائد عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کرنا ہے۔

تمام کارکنان وقت کی پابندی اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں تاکہ ہم اپنے قائد سے اظہارِ یکجہتی کا موثر پیغام دے سکیں۔

*"عمران خان، زندہ باد"*


02/04/2025

This is going to be the biggest comeback of the Century 🔥

عید مبارک   آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دلی مبارکباد  سید فیصل علی پاکستان تحریک انصاف   ( فارم 45 عوامی منتخب رکن صوبائ...
31/03/2025

عید مبارک
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دلی مبارکباد

سید فیصل علی
پاکستان تحریک انصاف
( فارم 45 عوامی منتخب رکن صوبائی اسمبلی پی ایس 130 نارتھ ناظم آباد )

تمام مسلمان بھائیوں کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو!
30/03/2025

تمام مسلمان بھائیوں کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو!

Address

North Nazimabad Town
Karachi
74200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI North Nazimabad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share