09/08/2026
ضلع کورنگی زکوۃ و عشر کمیٹی کے چیئرمین رحمان وحید باجوہ کی چکرا گوٹ کورنگی میں قیصر بلوچ کی رہائش پر مستحقین اور علاقے کے معززین سے ملاقات جن میں سائیں غلام رسول شیخ اور عزیز بلوچ بھی موجود
مستحقین میں زکوۃ کی تقسیم کے حوالے سے تبادلہ خیال اس موقع پر کنوینیر زکوۃ و عشر کورنگی قیصر بلوچ ضلع کورنگی لیڈیز ونگ کی صدر زکوۃ و عشر ضلعع کی ممبر روحینہ ابرار سینیئر نائب صدر ڈسٹرکٹ کورنگی و ممبر ڈاکٹر حنا بھی موجود
چیئرمین زکوۃ و عشر ضلع کورنگی رحمان وحید باجوا نے اس عزم کا اظہار کیا مستحقین میں سندھ گورنمنٹ سے ملنے والی زکوۃ انشاءاللہ صاف اور شفاف طریقے سے تقسیم کریں گے اور یہاں مستحقین کے جو بھی مسائل ہیں ان کو بہت بہتر طریقے سے حل کیا جائے گا