Sports Directorate of Sindh

Sports Directorate of Sindh In the field of sports, the basic objective is to expand sports facilities for the benefit of the majority of the people in the province of Sindh.

Glimpse of Defence Day Sindh Ranking Badminton Championship.
07/09/2026

Glimpse of Defence Day Sindh Ranking Badminton Championship.

07/09/2026

Defence Day Sindh Ranking Badminton Championship 2026, held at National Bank Sports Complex, Clifton Karachi.
Organized by Mr. Fareed Ali Assistant Director Sports / District Sports Officer South Karachi Sindh.
Sports and Youth Affairs Department, Government of Sindh.

جیکب آباد میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر سندھ کی قدیمی مله ملاکھڑے کے شاندار دلچسپ مقابلے، عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی...
07/09/2026

جیکب آباد میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر سندھ کی قدیمی مله ملاکھڑے کے شاندار دلچسپ مقابلے، عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تقریب اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ سندھ ڈی او اسپورٹس محمد اخلاق میمن، فوکل پرسن اسپورٹس ڈسٹرکٹ جیکب آباد نثار احمد اوڈھو کی طرف سے منعقد کیا گیا، تقریب میں ایم پی اے شیر محمد مغیری صاحبِ، ڈپٹی کمشنر جیکب آباد شہزاد احمد ساہی صاحب خصوصی مہمان طور شریک ہوئے، ڈی او اسپورٹس اور فوکل پرسن اسپورٹس کی نگرانی میں ملھ پہلوانی کے مقابلوں میں سندھ بلوچستان پنجاب کے پہلوانوں نے بھرپور جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا، ملہہ کھلاڑیوں میں دلچسپ مقابلے ہوئے، عوام شہریوں نے ایسے شاندار مقابلے کروانے پر اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ انتظامیہ کہ شکریہ ادا کیا،

سکھر.... اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام سکھر میں گرلز اور بوائز کبڈی ٹورنامنٹ کا شاندار ا...
07/09/2026

سکھر.... اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام سکھر میں گرلز اور بوائز کبڈی ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی اور کبڈی کے دلچسپ مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ٹورنامنٹ کا انعقاد صوبائی وزیرِ کھیل سردار محمد بخش خان مہر اور سیکریٹری اسپورٹس منور علی مہیسر کی خصوصی ہدایات پر کیا گیا، جبکہ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر سکھر محمد اخلاق میمن کی زیرِ نگرانی منعقد ہوا۔
کبڈی کے مقابلوں کے دوران گرلز اور بوائز کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ کھلاڑیوں نے بہترین دفاع، تیز رفتار حملوں اور بھرپور کھیل کے ذریعے اپنی ٹیموں کو کامیابی دلانے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ مقابلوں کو دیکھنے کے لیے کھیلوں سے وابستہ افراد، نوجوانوں اور شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، جنہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں میڈم ناہید شیخ اور پاک نیوی سکھر کے لیفٹیننٹ کمانڈر یاسر کامران خواجہ نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ مہمانِ خصوصی نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھنے کے لیے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔اس موقع پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے ٹیکنیکل سیکریٹری حکیم علی مکا، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر سکھر محمد اخلاق میمن، ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن عرفان علی منگنیجو، اسسٹنٹ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ سکھر عبدالقُدوس اور کھیلوں سے وابستہ دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔مہمانوں نے کہا کہ کبڈی پاکستان کا ایک اہم اور روایتی کھیل ہے، جس میں ہمارے نوجوان کھلاڑی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتیں منوا سکتے ہیں۔ ایسے مقابلوں کے انعقاد سے نوجوانوں میں کھیلوں کا شوق پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ ان میں نظم و ضبط، ٹیم ورک، مقابلے کا جذبہ اور خود اعتمادی بھی پروان چڑھتی ہے۔ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر سکھر محمد اخلاق میمن نے کہا کہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ حکومتِ سندھ کی جانب سے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے پلیٹ فارم فراہم کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی وزیرِ کھیل سردار محمد بخش خان مہر اور سیکریٹری اسپورٹس منور علی مہیسر کی خصوصی ہدایات کے تحت مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد جاری ہے، تاکہ سندھ کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع میسر آ سکیں۔ٹورنامنٹ کے انعقاد پر کھلاڑیوں اور کھیلوں سے وابستہ افراد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے گرلز اور بوائز دونوں کے لیے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد قابلِ تحسین اقدام ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی کبڈی سمیت دیگر کھیلوں کے مزید مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے تحت منعقد ہونے والے اس کبڈی ٹورنامنٹ نے نہ صرف نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع فراہم کیا بلکہ سکھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ اور نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

07/09/2026

Defense Day Chess Tournament, held at Sports club Thatta. Sindh.

07/09/2026

Defense Day Chess Tournament, held at Sports club Thatta. Sindh.
Organize by District Sports Officer.
Sports and Youth Affairs Department, Government of Sindh.

Defense Day Chess Tournament, held at Sports club Thatta. Sindh.Organize by District Sports Officer.Sports and Youth Aff...
07/09/2026

Defense Day Chess Tournament, held at Sports club Thatta. Sindh.
Organize by District Sports Officer.
Sports and Youth Affairs Department, Government of Sindh.

07/09/2026

Defence Day Sports Tournament 2026, at District Kandhkot Sindh.
Organize by District Sports Officer.
Sports and Youth Affairs Department, Government of Sindh.

Defence Day Sports Tournament 2026, at Mini Stadium Kandhkot.Organized by District Sports Officer Kandhkot Sindh.Sports ...
07/09/2026

Defence Day Sports Tournament 2026, at Mini Stadium Kandhkot.
Organized by District Sports Officer Kandhkot Sindh.
Sports and Youth Affairs Department, Government of Sindh.

يوم دفاع پاڪستان جي موقعي تي ضلعي اسپورٽس آفيسر بدين انور علي روشن جي ميزباني هيٺ پوليس لائن بدين ۾ شوٽنگ بال ٽورنامينٽ ...
07/09/2026

يوم دفاع پاڪستان جي موقعي تي ضلعي اسپورٽس آفيسر بدين انور علي روشن جي ميزباني هيٺ پوليس لائن بدين ۾ شوٽنگ بال ٽورنامينٽ منعقد ڪيو ويو

Address

Ground Floor, Old KDA Building No-3
Karachi
75350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Directorate of Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share