Zam Zam Vlogs

Zam Zam Vlogs This page belongs to zam zam peyala

26/04/2025

لالا کے انے کی خوشی میں عامر بابا ڈول والے کو ساتھ لے کر ائیں زم زم پیالہ پر جشن بنایا ۔ 💯 #زم #زم

خبردار!میں آخری بار کہہ رہا ہوں…مجھے مجبور مت کرو!ورنہ اگلی ہدایت کے آنے تک زم زم پیالہ کی چائے ہر گلی، ہر نکڑ، ہر پیالے...
19/04/2025

خبردار!
میں آخری بار کہہ رہا ہوں…
مجھے مجبور مت کرو!
ورنہ اگلی ہدایت کے آنے تک زم زم پیالہ کی چائے ہر گلی، ہر نکڑ، ہر پیالے سے بند ہو جائے گی!
پھر نہ کہنا کہ عامر بابا نے بتایا نہیں تھا۔
😜

بریکنگ نیوز: زم زم پیالہ وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا!”آج وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو عامر بابا نے خود زم زم پیالہ کی چائے ...
14/04/2025

بریکنگ نیوز: زم زم پیالہ وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا!”

آج وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو عامر بابا نے خود زم زم پیالہ کی چائے کا ٹیٹرا پیک پیش کیا اور کہا:

“وزیراعظم صاحب، اب مہنگائی پر قابو آئے یا نہ آئے، زم زم پیالہ سے کم از کم چائے پر تو کنٹرول ہو گیا ہے!”

وزیراعظم نے مسکرا کر جواب دیا:
“بابا جی! آپ نے زم زم پیالہ لا کر دل خوش کر دیا، کم از کم چائے کا مسئلہ تو حل ہوا۔”

عامر بابا نے ہاتھ ملا کر کہا:
“جناب وزیراعظم، چائے پئیں، مزے کریں، اور قوم کی فکر زم زم پیالہ پر چھوڑ دیں!”

نوٹ: یہ ایک مزاحیہ پوسٹ ہے جس کا مقصد صرف مسکراہٹیں بکھیرنا ہے۔

24/03/2025

عامر بابا نے بجلی کے میٹر کو غلط انگلی دے دی ہے بل ڈبل ا گیا مولانا ازاد جمیل کے وظیفہ کو سمجھ نہیں پائے 🤣

18/02/2025

zam zam peyala

29/12/2024

Quetta🫣

29/12/2024

اج زم زم کے پہلوانوں نے عامر بابا کو گھیر لیا 😂

28/12/2024

گاڑی ہو یا بائیک رونگ سائیڈ پر چلانے سے گریز کریں

28/12/2024

اج عامر بابا کو مرغی والا پراٹھے کھانے کو دل کر رہا ہے 😂

Address

Karachi
Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zam Zam Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category