KMOC Ibrahim Haidery Town MQM Pakistan.

KMOC Ibrahim Haidery Town MQM Pakistan. MQM Pakistan K.M.O.C کراچى مضافاتى آرگنائیزنگ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان۔

30/08/2026

آقا آئےتو سج گئے گلیاں بازار ۔۔

26/08/2026

آج 12 ربیع الاول کے حوالے سے ٹاؤن ابراھیم حیدری میں جشن میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کیمپ لگائی گئی جس میں مرکزی شعبہ KMOC انچارج سید محمد معین بھائی کمیٹی رکن محمد مسلم بھائی اور زاھد بھائی نے شرکت کی ٹاؤن انچارج اور جوائنٹ سمیت کمیٹی ذمیداران و یوسیز ذمیداران نے کیمپ کے فرائض ادا کیے اور بھرپور مقدار میں شربت کی سبیل مٹھائی برفی چم چم اور گلاب جامن کی تقسیم ولنگر کا احتمام کیا گیا تھا عوام کی خوشی سے شرکت آقا دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ھجوم کی صورت اختیار کرگیا ۔۔۔۔۔

آج 12 ربیع الاول کے حوالے سے ٹاؤن ابراھیم حیدری میں جشن میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کیمپ لگائی گئی جس میں مرکزی ...
26/08/2026

آج 12 ربیع الاول کے حوالے سے ٹاؤن ابراھیم حیدری میں جشن میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کیمپ لگائی گئی جس میں مرکزی شعبہ KMOC انچارج سید محمد معین بھائی کمیٹی رکن محمد مسلم بھائی اور زاھد بھائی نے شرکت کی ٹاؤن انچارج اور جوائنٹ سمیت کمیٹی ذمیداران و یوسیز ذمیداران نے کیمپ کے فرائض ادا کیے اور بھرپور مقدار میں شربت کی سبیل مٹھائی برفی چم چم اور گلاب جامن کی تقسیم اور کیک کاٹا گیااور لنگر کا احتمام کیا گیا تھا عوام کی خوشی سے شرکت آقا دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ھجوم کی صورت اختیار کرگیا ۔۔۔۔۔

آج 19ـ08ـ2026بروز بدھ ابراھیم حیدری ٹاؤن میں ٹاؤن ابراھیم حیدری کمیٹی کی میٹنگ ہوئی انچارج ساحل لودھی اور جوائنٹ انچارج ...
20/08/2026

آج 19ـ08ـ2026
بروز بدھ ابراھیم حیدری ٹاؤن میں ٹاؤن ابراھیم حیدری کمیٹی کی میٹنگ ہوئی انچارج ساحل لودھی اور جوائنٹ انچارج شاھنواز بھائی نے میٹنگ ھیڈ کی جس میں کمیٹی میں شامل محمد رحیم میرانی بھائی سدھیر بلوچ بھائی عدنان شیخ بھائی محمد عامر شیخ بھائی اسماعیل بھائی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ آپس میں نظم و ضبط پیدا کرے یکجھتی کی مثال بنے اور ٹاؤن و یوسیز میں یہ پیغام پہنچائے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں اور بھرپور مو ٹیویٹ کیا اور یوسی ذمیداران سے ملاقات اور تنظیمی ھدایات پہ عمل کرنے کی تلقین کی اور ٹاؤن میں واقع یوسیز میں رھائشی ساتھیوں کے ووٹ کی اندراج ایڈریس تبدیلی کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی انچارج عامر شیخ بھائی میمبر سدھیر بھائی اور اسماعیل بھائی مقرر ہوئے اور 12 ربیع الاول کے حوالے سے کیمپ لگانے کی ھدایت دی۔

14/08/2026
10/08/2026

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KMOC Ibrahim Haidery Town MQM Pakistan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share