Revolutionary voice

Revolutionary voice True leader of the nation only Altaf Bhai✌

05/09/2026

الطاف بھائی کی سالگرہ کے سلسلے میں ہونے والے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کے پر منظم اجتماع میں سب سے زیادہ پذیرائی ملی... معروف گلوکار ارشد محمود

05/09/2026

جعلی ایم کیو ایم کا صوبے کے نام پر بلند و بانگ دعوے اور عوام کو دھوکہ دینا کے بعد "ہم تقسیم نہیں چاہتے " کی منافقت

04/09/2026

پیپلز پارٹی نے سندھ بیچنےاپنی جاگیریں بنانے کے سوا کیا کیا ppp کیا بینظیرکوانکی شہادت کی جوابدہ نہیں

04/09/2026

دنیا کے پہلا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ذوالفقار بھٹو ایوب خان کو کیا کہتے تھے....جمہوریت کی نام نہاد علمبردار پیپلز پارٹی ،
الطاف بھائی کا تاریخی منفرد انداز بیاں

04/09/2026

سندھ تقسیم پر ppp کی بینظیربھٹو کوجوابدہی کی منطق،سندھ اور عوام کو برباد کرنے پر کوئی جوابدہی نہیں نہ ہی شرمندگی

03/09/2026

سندھ تقسیم کے حوالے سے پیپلز پارٹی ارکان اسمبلی کی دھمکی آمیز تقاریر ،جناب عاصم منیر صاحب نوٹس لیں

03/09/2026

جماعت اسلامی منافقت نہ کرے،ایم کیو ایم اور پی ٹی آئ سے کوئی موازنہ نہیں حسان بٹ

03/09/2026

الطاف بھائی کی آواز پر عوام رضا کارانہ شامل ہوا کرتی تھی. ہڑتال کی کال کے لئے بھی کچھ طریقہ کار ہوتا ہے جماعت اسلامی کی ہڑتال پر تنقیدی جائزہ

02/09/2026

سندھ اگرتقسیم ہوا تو وجہ پیپلز پارٹی کا ظالمانہ عمل ہوگا،ایم کیوایم کارکنان کو فی الفور رہا کیاجائے

01/09/2026

پیپلز پارٹی حکومت کا ظالمانہ عمل،مجرموں کی بجائے تحسین عباسی جیسے صحافی کی بلاجواز دوبارہ گرفتاری

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Revolutionary voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share