04/02/2025
کل سٹی کورٹ بار روم میں میرے پیارے بھائی شہید اسد اللہ عمرانی کے بھائی ایڈوکیٹ سراج عمرانی سے
شاندار
ملاقات .
انشاء اللہ 20 فروری کو ہم کراچی کی اے ٹی سی کورٹ نمبر 15 میں وکلاء کی ٹیم کے ساتھ پیش ہوں گے اور کیس کی پیروی کریں گے۔