07/08/2026
🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
14 اگست 2026 — یومِ آزادی مبارک
آزادی کی 79ویں سالگرہ کے موقع پر وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی، خوشحالی، ترقی اور استحکام کے لیے دعا۔
آئیں عہد کریں کہ ہم سب مل کر ایک ترقی یافتہ، مضبوط اور خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚🇵🇰
ڈسٹرکٹ کورنگی — پاک مسلم الائنس دیوان