Pakistan Peoples Party-PPP District East Karachi

Pakistan Peoples Party-PPP District East Karachi Official Page of Pakistan Peoples Party-PPP District East Karachi handled by Farrukh Niaz Tanoli Information Secretary PPP District East

03/06/2026
03/06/2026
03/06/2026
03/06/2026

‏ہنزہ! وقت آ گیا ہے اپنی آواز بلند کرنے کا!

‏رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج، 3 جون بروز بدھ، شام 4 بجے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی تحصیل علی آباد میں انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کریں گی۔

‏آئیں، عوامی حقوق، ترقی اور روشن مستقبل کے اس تاریخی اجتماع میں بھرپور شرکت کریں۔

03/06/2026
02/06/2026

گلگت بلتستان بھی اب اپنے وسائل سے ترقی کے نئے باب رقم کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی اپنے نظریے کے مطابق تھر میں کوئلے سے 3390 میگاواٹ بجلی کی پیداوار جیسے جدید منصوبے کے ذریعے نہ صرف توانائی میں اضافہ بلکہ مقامی لوگوں کیلئے روزگار اور علاقائی ترقی کے مواقع بھی پیدا کر رہی ہے۔

اب یہی تصور گلگت بلتستان کی قدرتی وسائل سے مالا مال زمین کیلئے بھی ایک روشن مستقبل کی نوید۔

07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔

01/06/2026

Address

Pakistan Peoples Party Secretariat Shikarpur Colony Near Maza-E-Quaid Karachi
Karachi
75000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party-PPP District East Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share