07/09/2026
یوسی شاہ مرید
دوست محمد خاصخیلی گوٹھ
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے مائنز اینڈ منرل محمد یوسف مرتضیٰ بلوچ نے یوسی شاہ مرید، دوست محمد خاصخيلي گوٹھ میں حاجی محمد آچار خاصخیلی کے بھتیجوں کی تقریب نکاح میں شرکت کی
اس موقع پر
وائس چیئرمین گڈاپ ٹاؤن جام محمد جوکھیو دیگر
سیاسی و علاقائی معززین بھی موجود تھے
یاد گار فوٹو