Awaz E Pakistan

Awaz E Pakistan نصب العین : اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کے تعمیر کے زریعے رضاہی الہاہی کا حصول

26/03/2026

محترم ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے مرکزی مجلسِ شوری سے مشاورت کے بعد ڈاکٹر محمد واسع شاکر صاحب کو سیشن 2026-27 کے لیے ناظم حلقہ احباب پاکستان مقرر کیا ہے۔
اللہ کریم استقامت عطا فرمائیں آمین۔

- ڈاکٹر واسع شاکر پاکستان کے ممتاز نیورولوجسٹ ہیں اور اس وقت آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی میں بطور پروفیسر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
- 1980 کی دہائی میں ڈاؤ میڈیکل کالج سے اسلامی جمعیت طلبہ کے رکن رہے۔
- تعلیم، تحقیق اور عوامی آگاہی کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کا "ایڈووکیسی لیڈر آف دی ایئر" ایوارڈ، پاکستان اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کا گولڈ میڈل، اور کینتھ وسٹے ایوارڈ (یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی نیورولوجسٹ) سے نوازا جا چکا ہے۔

24/03/2026
02/03/2026
02/03/2026

امریکی قونصلیٹ پر احتجاج میں فائرنگ سے جامعہ کراچی کے طلبہ کو شہید کردیا گیا، اسلامی جمعیت طلبہ کراچی اس واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے اور حکومتِ وقت سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ واقعے کی فی الفور اور شفاف تحقیقات کی جائیں۔

01/03/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر آج ملک بھر میں آیت اللہ خامنہ ای کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔

Address

Block 7 Karachi
Karachi
03211262359

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz E Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share