Pakistan People's Party Ps114 Uc4 Ward4

Pakistan People's Party Ps114 Uc4 Ward4 we are hare to expose development and our issues to the people of Metroville

17 OctoberJalsa in bag_e_jinah Karachiہر قدم باغ جناح کی طرف Bilawal Bhutto Zardari
05/10/2021

17 October
Jalsa in bag_e_jinah Karachi
ہر قدم باغ جناح کی طرف

Bilawal Bhutto Zardari

30/09/2021

k jiyaly shah g k humrah.

آج یوسی 4 کے دبنگ صدر رانا الیاس صاحب کی قیادت میں یوسی4 کی ٹیم نے آصف خان اسپیشل ایڈوائزر ٹو سی ایم ڈسٹرک کیماڑی کے آفس...
28/09/2021

آج یوسی 4 کے دبنگ صدر رانا الیاس صاحب کی قیادت میں یوسی4 کی ٹیم نے آصف خان اسپیشل ایڈوائزر ٹو سی ایم ڈسٹرک کیماڑی کے آفس میں ان سےخوشگوار ماحول میں ملاقات کی جس میں یو سی 4 کے مسائل کے حوالے سے بات چیت کی اور انہوں نے یقین دہانی کروائی ہے کہ انشاءاللہ یوسی4 میں ترقیاتی کاموں کا آغاز بہت جلد ہو جائے گا۔
جئے بھٹو جئے عوام جیوے جیوے پاکستان

میٹروویل مین روڈ پر سیوریج کی لائن دب جانے کی وجہ سے سیوریج کا پانی مین روڈ پر آ گیا تھا جس کی وجہ سے روڈ کی حالت بہت خر...
28/09/2021

میٹروویل مین روڈ پر سیوریج کی لائن دب جانے کی وجہ سے سیوریج کا پانی مین روڈ پر آ گیا تھا جس کی وجہ سے روڈ کی حالت بہت خراب ہوگئی تھی آج ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکریٹری و اسپیشل ایڈوائزر ٹو سی ایم ڈسٹرکٹ ویسٹ علی احمد جان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے سیوریج کی نئی لائن ڈالنے کا کام شروع کرویا۔
ہم شکریہ ادا کرتے ہیں جنرل سیکٹری علی احمد جان صاحب کا اور صدر یوسی 4 رانا الیاس صاحب کا۔
جئے بھٹو جئے عوام جیوے جیوے پاکستان

18/09/2021
ہم جنرل سیکرٹری علی  احمد جان کو وزیر اعلی سندھ کا ایڈوائزر بننے پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
05/08/2021

ہم جنرل سیکرٹری علی احمد جان کو وزیر اعلی سندھ کا ایڈوائزر بننے پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

 ِ_پیدائش🇱🇾    صاحبہ کو ان کی 68 ویں سالگرہ پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں تمام جیالوں کو بی...
21/06/2021

ِ_پیدائش🇱🇾
صاحبہ کو ان کی 68 ویں سالگرہ پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں تمام جیالوں کو بی بی شہید کی سالگرہ مبارک ہو

ڈسٹرکٹ ویسٹ 🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌✌✌
PS.93
UC.4

   To    #𝑻𝒆𝒂𝒎𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂𝑨𝒍𝒊𝑨𝒉𝒎𝒆𝒅𝑱𝒂𝒏  #𝐏𝐏𝐏𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭𝐖𝐞𝐬𝐭
17/06/2021


To


#𝑻𝒆𝒂𝒎𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂𝑨𝒍𝒊𝑨𝒉𝒎𝒆𝒅𝑱𝒂𝒏
#𝐏𝐏𝐏𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭𝐖𝐞𝐬𝐭

عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے عبد الجبار خان شیخ ممبر یوتھ صوبائ اسمبلی پختونخوا نے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ویس...
10/06/2021

عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے عبد الجبار خان شیخ ممبر یوتھ صوبائ اسمبلی پختونخوا نے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ویسٹ کے جنرل سیکرٹری اور سابق امیدوار قومی اسمبلی جناب علی احمد جان کو اور انکے بھائ سیف اللہ کو ضلع دیر پختونخوا کے روایتی دیروجی ٹوپی بطور تحفہ پیش کی۔

ہم انکی اس محبت کا شکریہ ادا کرتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں بسنے والے سب قومیتوں کے کلچر اور روایات کو انتہائ قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

عبدالجبار خان شیخ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔
Abdul Jabar Khan Sheikh

Address

Ps114 Uc14 Ward1
Karachi
75840

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People's Party Ps114 Uc4 Ward4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share