Iftikhar Niazi

Iftikhar Niazi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iftikhar Niazi, Political organisation, Karachi.

تمام اہل وطن کو ایڈوانس میں جشن ازادی مبارک ہو           🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
13/08/2026

تمام اہل وطن کو ایڈوانس میں جشن ازادی مبارک ہو




🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

06/08/2026

💯🫵💯

12/07/2026

Thanks Baldia Updates

10/07/2026

🙏

Thanks Brother 🙏
10/07/2026

Thanks Brother 🙏

🙏
10/07/2026

🙏

اب شہری انصاف مانگنے کہاں جائیں

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پولیس کی وردی میں ملبوس نامعلوم افراد کی جانب سے شہری سے موٹر سائیکل چھیننے کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ شہری قہار احمد خان ولد حاجی شیر خان نے واقعے کی درخواست تھانہ اتحاد ٹاؤن میں جمع کروا دی ہے، جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی شواہد کے طور پر موجود ہے۔

درخواست کے مطابق متاثرہ شہری کا ملازم مزمل بچوں کو اسکول سے لینے جا رہا تھا کہ راستے میں پولیس کی وردی میں ملبوس دو افراد نے اسے روک لیا۔ ملزمان نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل اپنے قبضے میں لے لی، بچے کو نیچے اتارا اور مدینہ کالونی تھانے جانے کا کہہ کر موقع سے فرار ہو گئے۔
متاثرہ فریق جب مدینہ کالونی تھانے پہنچا تو وہاں موجود پولیس اہلکاروں نے اس کارروائی سے لاعلمی ظاہر کی، جس کے بعد یہ شبہ مزید مضبوط ہو گیا کہ واردات میں ملوث افراد جعلی پولیس اہلکار تھے۔
ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں مبینہ جعلی اہلکار واضح طور پر نظر آ رہے ہیں، جس نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ پولیس کی وردی میں اس قدر دیدہ دلیری سے واردات کرنا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے ایک بڑا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔
متاثرہ شہری نے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ ریکارڈ کی مدد سے ملزمان کی فوری شناخت کی جائے، یہ معلوم کیا جائے کہ وہ کون ہیں اور کس مقصد کے لیے پولیس کی وردی استعمال کر رہے تھے، جبکہ موٹر سائیکل برآمد کر کے ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ شہری کا کہنا ہے کہ اگر ایسے جعلی اہلکاروں کو بروقت گرفتار نہ کیا گیا تو وہ مستقبل میں امن و امان اور ملکی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن سکتے ہیں۔

10/07/2026

تھانہ اتحاد ٹاؤن SHO سو رہا ہے

09/07/2026

Thanks 🙏 brother

29/12/2025

میرا اس شہر سے بس اتنا سا جھگڑا ہے
میں وہ سر ہوں جس کو جھکنا نہیں آتا💞💗🗝️🤝🗝️ 😘
اپنے رب کے آ گے سر جھکائے پھر دیکھنا وہ ذات کسی بھی انسان کے آگے سر جھکنے نہیں دی گی۔ انشاءاللہ 🤲🤲🤲🤲
»Happy New Year💓 And New Weapon. شکر الحمد اللّہ
Russian Saiga 308 Rifle.❤️

Address

Karachi
75760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share