Allama Hasnain Raza AlQadri Official

Allama Hasnain Raza AlQadri Official THIS IS OFFICIAL FACEBOOK PAGE ALLAMA HASNAIN RAZA ALQADRI

ان کے آگے وہ حمزہ کی جانبازیاں🤍شیرِ غران سطوت پہ لاکھوں سلام15 شوال المکرم عرس فاعل الخیرات سیدی امیر حمزہ رضی اللہ عنہ✨...
03/04/2026

ان کے آگے وہ حمزہ کی جانبازیاں🤍
شیرِ غران سطوت پہ لاکھوں سلام

15 شوال المکرم عرس فاعل الخیرات سیدی امیر حمزہ رضی اللہ عنہ✨





















آج ان شاءاللہ بعد نماز عشاء✅محفل نعت و بیان✨بسلسلہبرسی حاجی محمود خان غوریخصوصی خطاب✨خطیب اہلسنت سرمایہ اہلسنت مقرر ذیشا...
01/04/2026

آج ان شاءاللہ بعد نماز عشاء✅

محفل نعت و بیان✨
بسلسلہ
برسی حاجی محمود خان غوری
خصوصی خطاب✨
خطیب اہلسنت سرمایہ اہلسنت مقرر ذیشان حضرت علامہ مولانا محمد حسنین رضا القادری حفظه اللہ

بمقام:بسم اللہ گارڈن نزد بڈی چوک لطیف آباد یونٹ نمبر 10



















آج ان شاءاللہ بعد نماز عشاء زبیدہ مسجد بسم اللہ سٹی لطیف آباد 10 حیدرآباد
29/03/2026

آج ان شاءاللہ
بعد نماز عشاء
زبیدہ مسجد بسم اللہ سٹی لطیف آباد 10 حیدرآباد
















ماہ رمضان کی طرح اور دنوں میں بھی باجماعت نمازوں کا اہتمام فرمائیں✅۔۔۔ثواب جاریہ کی نیت سے آگے ضرور شئیر فرمائیں کیا پتا...
25/03/2026

ماہ رمضان کی طرح اور دنوں میں بھی باجماعت نمازوں کا اہتمام فرمائیں✅۔۔۔

ثواب جاریہ کی نیت سے آگے ضرور شئیر فرمائیں کیا پتا آپکے ایک کلک سے کسی کی اصلاح ہوجاۓ۔۔















آپ تمام احباب کو عید سعید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو🩷تقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الأَعْمَال🤲🏻۔۔ خوش رہیں ...
21/03/2026

آپ تمام احباب کو عید سعید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو🩷

تقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الأَعْمَال🤲🏻۔۔

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں✨۔۔۔






















سال آئندہ شاہ حرم تم💔 کرنا عطار پر یہ کرم تم کرنا ہم سب پہ یہ کرم تمتم مدینے میں رمضان دیکھانا الوداع الوداع ماہ رمضان ج...
20/03/2026

سال آئندہ شاہ حرم تم💔
کرنا عطار پر یہ کرم تم
کرنا ہم سب پہ یہ کرم تم
تم مدینے میں رمضان دیکھانا
الوداع الوداع ماہ رمضان

جمعتہ الوداع مبارک۔۔🤍💔





















نوری محفل ہے چادر تنی نور کی نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے آج کی 27 ویں شب دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں✨۔۔                    ...
16/03/2026

نوری محفل ہے چادر تنی نور کی نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے آج کی 27 ویں شب دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں✨۔۔





















شیرِ خدا کی شان میں لکھنا آسان نہیں✍🏻لفظوں میں آ نہیں سکتی عظمتِ حیدرؑ کرار🤍21 رمضان المبارک یوم شہادت داماد مصطفیٰ حسنی...
10/03/2026

شیرِ خدا کی شان میں لکھنا آسان نہیں✍🏻
لفظوں میں آ نہیں سکتی عظمتِ حیدرؑ کرار🤍

21 رمضان المبارک یوم شہادت داماد مصطفیٰ حسنین کریمین کے بابا خلیفہ رابع حضرت سیدنا علی المرتضیٰ شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم۔۔۔






















فتحِ مکہ میں عجب شانِ کرم دیکھی گئی💜جیت کر بھی میرے آقا ﷺ نے معافی بانٹ دی✨20 رمضان المبارک یوم فتح مکہ🕋                ...
10/03/2026

فتحِ مکہ میں عجب شانِ کرم دیکھی گئی💜
جیت کر بھی میرے آقا ﷺ نے معافی بانٹ دی✨

20 رمضان المبارک یوم فتح مکہ🕋




















💜زوجۂ محبوبِ رب، محبوبِ خاتم المرسلیںؐنورِ بیتِ مصطفیٰ کی اُس بہار پر لاکھوں سلام✨جن کی نسبت سے ہے بدر آج تک روشن و تاب...
06/03/2026

💜زوجۂ محبوبِ رب، محبوبِ خاتم المرسلیںؐ
نورِ بیتِ مصطفیٰ کی اُس بہار پر لاکھوں سلام

✨جن کی نسبت سے ہے بدر آج تک روشن و تاباں
ان شہیدان و غازیوں پہ لاکھوں سلام























آپ سب کو ماہ رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ بہت مبارک ہو✨دن تیزی سے گزر رہے ہیں بس دعاؤں میں یاد رکھیں خوش رہیں آباد رہیں🤍🩷...
06/03/2026

آپ سب کو ماہ رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ بہت مبارک ہو✨

دن تیزی سے گزر رہے ہیں بس دعاؤں میں یاد رکھیں خوش رہیں آباد رہیں🤍🩷۔۔

























Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Hasnain Raza AlQadri Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category