PMML District South

PMML District South Pakistan Markazi Muslim League - District South Working for public welfare, transparent leadership & real change in District South.

Led by Mehdi Ishaq (District South) Media & Communications by Owais Memon (Media Head District South).

14/09/2026
11/09/2026

سندھ میں منشیات فروش گرفتار نہیں بااثر ہوں تو رہا ہوتے ہیں

Zia Hassan Lanjar Lovers

11/09/2026

اورنگی ٹاؤن میں اسکول کی دیوار گرنے کا دلخراش سانحہ اور جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے ۔
تعلیمی اداروں میں اس طرح کی غفلت سنگین سوالیہ نشان ہے۔
متعلقہ ادارے حادثات کے بعد نہیں، قبل از وقت حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔

Barrister Murtaza Wahab
Syed Sardar Ali Shah

عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس !شعبہ دعوت و اصلاح، مرکزی مسلم لیگ ضلع جنوبی کے زیر اہتمام عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفر...
09/09/2026

عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس !

شعبہ دعوت و اصلاح، مرکزی مسلم لیگ ضلع جنوبی کے زیر اہتمام عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

خطاب فرمانے والے معزز علماء و قائدین :
محترم جناب فیصل ندیم صاحب — صدر سندھ، مرکزی مسلم لیگ
احمد ندیم اعوان صاحب — صدر کراچی، مرکزی مسلم لیگ
مہدی اسحاق صاحب — جنرل سیکرٹری ضلع جنوبی
شیخ عبدالعظیم صاحب — مدیر شعبہ دعوت و اصلاح کراچی
شیخ مولانا اقبال صاحب — مرکزی رہنما JUI ضلع جنوبی
شیخ ظفر عبدالوارث صاحب — مدیر شعبہ دعوت و اصلاح ضلع جنوبی
ابو یحییٰ سعدی صاحب

تاریخ: 12 ستمبر، بروز ہفتہ
وقت: رات 8 بجے
مقام: نیو کمہار واڑہ روڈ، نزد ہری مسجد

منجانب: مرکزی مسلم لیگ، ضلع جنوبی

📖 درسِ قرآنِ کریم 🤍مرکزی مسلم لیگ ضلع جنوبی، بھیم پورہ ٹاؤن کے زیرِ اہتمام جامع مسجد قباء میں درسِ قرآن کا انعقاد کیا گی...
04/09/2026

📖 درسِ قرآنِ کریم 🤍

مرکزی مسلم لیگ ضلع جنوبی، بھیم پورہ ٹاؤن کے زیرِ اہتمام جامع مسجد قباء میں درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں کراچی کے صدر محترم احمد ندیم اعوان صاحب نے درسِ قرآن دیا، جبکہ ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری محترم مہدی اسحاق صاحب نے بھی خصوصی شرکت کی۔

#کراچی
‏Mehdi Ishaq Nadeem Awan

درسِ قرآنِ کریم | مرکزی مسلم لیگ ضلع جنوبی، لیاری ٹاؤنمرکزی مسلم لیگ ضلع جنوبی، لیاری ٹاؤن کے زیرِ اہتمام محمدی مسجد میں...
04/09/2026

درسِ قرآنِ کریم | مرکزی مسلم لیگ ضلع جنوبی، لیاری ٹاؤن

مرکزی مسلم لیگ ضلع جنوبی، لیاری ٹاؤن کے زیرِ اہتمام محمدی مسجد میں ر درسِ قرآنِ کریم کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر محترم جناب احمد ندیم اعوان صاحب اور ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری محترم مہدی اسحاق صاحب نے شرکاء کو درسِ قرآنِ کریم دیا اور قرآنِ پاک کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو سنوارنے اور اسلامی اقدار کو اپنانے پر خصوصی گفتگو کی۔

آئیے! قرآنِ کریم کو سمجھیں، اس کے پیغام کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں اور ایک بہترین اسلامی معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں۔





#کراچی

درسِ قرآنِ کریم قرآنِ مجید کی روشنی میں دین کی سمجھ اور اصلاحِ زندگی کے لیے خصوصی درسِ قرآن کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔📅 تا...
03/09/2026

درسِ قرآنِ کریم

قرآنِ مجید کی روشنی میں دین کی سمجھ اور اصلاحِ زندگی کے لیے خصوصی درسِ قرآن کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

📅 تاریخ: 4 ستمبر 2026
📆 بروز: جمعہ
🕋 وقت: بعد نمازِ عشاء
🎙️ محترم جناب ندیم اعوان صاحب صدر، مرکزی مسلم لیگ کراچی

📍 مقام: جامع مسجد قباء

Mehdi IshaqNadeem AwanMehdi IshaqNadeem Awan

01/09/2026

ای چالان، ڈیجیٹل پارکنگ اور نہ جانے کن کن طریقوں سے عوام پر مالی بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔

بین الاقوامی معیار کے مطابق ٹریفک قوانین کا نفاذ درست ہے، مگر سڑکوں کی بہتری اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل بھی اسی رفتار کی متقاضی ہے۔

احمد ندیم اعوان صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی۔
Nadeem Awan

Address

Saddar Town Karachi
Karachi
74400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML District South posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share