MQM-P UNit 86 Muhajir Khail

MQM-P UNit 86 Muhajir Khail Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MQM-P UNit 86 Muhajir Khail, Political Party, Karachi.

Official Voice of UNit 86 | Public Service • Community Development • Organizational Updates • Raising Public Issues • Serving the People with Commitment & Responsibility.

لانڈھی کے بہتر مستقبل کے لیے بہتر فیصلوں کی ضرورت ہے آج جب کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں لوگ مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستگی چ...
02/09/2026

لانڈھی کے بہتر مستقبل کے لیے بہتر فیصلوں کی ضرورت ہے

آج جب کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں لوگ مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستگی چھوڑ کر ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، وہیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ لانڈھی میں غیر مؤثر اور غلط فیصلوں کی وجہ سے نئے کارکنان تو دور، پرانے اور مخلص کارکنان بھی دل برداشتہ ہو چکے ہیں۔

ہم بحیثیت کارکنانِ ایم کیو ایم پاکستان اپنی قیادت سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ لانڈھی ٹاؤن کمیٹی کا فوری طور پر جائزہ لیا جائے اور مخلص، قابل اور تنظیمی صلاحیت رکھنے والے افراد کو ذمہ داریاں سونپی جائیں، تاکہ لانڈھی میں ایک مضبوط، منظم اور عوام سے جڑی ہوئی ایم کیو ایم پاکستان دوبارہ نظر آئے۔

سندھ اسمبلی میں صوبی انتظامی تبدیلی کے حوالے سے کی جانے والی بحث میں تواقعات کے عین مطابق پیپلز پارٹی اپنے ہی بنائے ہوئے...
02/09/2026

سندھ اسمبلی میں صوبی انتظامی تبدیلی کے حوالے سے کی جانے والی بحث میں تواقعات کے عین مطابق پیپلز پارٹی اپنے ہی بنائے ہوئے گڑھے میں جا گری
اس گفتگو کو اگر آپ اس نظر سے دیکھیں کہ یہ گفتگو عام عوام کو سنانے کے لیے نہیں بلکہ ملکی فیصلہ سازوں کو سنانے کے لیے کروائی گئی تھی تو یہ پیپلز پارٹی کی جانب سے کی جانے والی گفتگو اشتعال انگیزی سے بڑھ کر کچھ نہیں تھی اور یہ بات گور و فکر کرنے والا سندھی بھی با آسانی سمجھ سکتا ہے ۔ ہر ۲ منٹ بعد ایک پیپلا اٹھ کر کہتا کہ ہم ک ۔ٹ مر-جائیں گے ۔ بچہ بچہ یہ کرلیگا وو کرلیگا ۔ کسی میں ہمت ہے تو تقسیم کر کے دکھائے اور اس ہی قسم کی گلی کوچوں والی باتیں
جن کو سن کر فیصلہ ساز اپنے فیصلے پر مزید مطمئن ہوئے ہوں گے
جبکہ دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے مالی تعلیمی علاقائی اور دیگر موضوعات کی مثبت پیشرفت اور ترقی کی مثالوں نے سچ اور جھوٹ میں واضح لکیر کھینچ دی
غیر ضروری شور مچائے بغیر mqm کے ممبران نے اس معیار کی بات کی جو شاید عام انسان کو چٹخارے دار نا لگے لیکن جن قوتوں کو بات سمجھانی تھی ان تک مضبوط پیغام پہنچ گیا ہے
پیپلز پارٹی دلائل سے خالی ہے اس لیے اشتعال پر اکسا رہی ہے ۔ لیکن کسی کو اگر اشتعال کا شوق ہے تو زرا دیکھ کر آئے ۔ کیوں کہ اس دفعہ دیگر قومیتیں اور ریاست بھی صوبوں کے حق میں ہے ۔
اس لیے صوبوں کا بن جانا کی بہتر ہے
پاکستان ژندہ آباد ❤️🇵🇰

‬⁩
⁧ ‬⁩

30/08/2026

ایم کیو ایم پاکستان کا اورنگی ٹاؤن میں تاریخی احتجاجی جلسہ، عوام نے انتظامی یونٹس کے حق میں مہرِ تصدیق ثبت کردی!

26/08/2026

جس کسی کی غلطی یا کوتاہی ہوگی ، اسے نہیں چھوڑا جائے گا۔ میں نے خود کو بھی احتساب کے لیے پیش کیا ہے۔
میں آپ کو بالکل مستند طریقے سے یقین دلاتا ہوں کہ اگر اس معاملے میں کسی کی بھی کوتاہی ثابت ہوئی تو ہم اسے کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔

آپ سب کو میری طرف سے 1501ویں جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
25/08/2026

آپ سب کو میری طرف سے 1501ویں جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔

23/08/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد سے متصل گراؤنڈ میں کراچی کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی، مؤثر طرزِ حکمرانی اور دیگر اہم تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال، سینئر رہنما انیس قائم خانی اور رکنِ مرکزی کمیٹی و انچارج COC فرقان اطیب نے ذمہ داران سے گفتگو کی اور تنظیمی و عوامی امور پر اہم نکات پیش کیے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد سے متصل گراؤنڈ میں کراچی کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں نئے انتظامی...
23/08/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد سے متصل گراؤنڈ میں کراچی کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی، مؤثر طرزِ حکمرانی اور دیگر اہم تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال، سینئر رہنما انیس قائم خانی اور رکنِ مرکزی کمیٹی و انچارج COC فرقان اطیب نے ذمہ داران سے گفتگو کی اور تنظیمی و عوامی امور پر اہم نکات پیش کیے۔

Address

Karachi
75160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM-P UNit 86 Muhajir Khail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share