PPP UC-6 Wazir Mansion TMC Maripur

PPP UC-6 Wazir Mansion TMC Maripur 🌷✨ **پاکستان پیپلز پارٹی — عوامی خدمت میں پیش پیش** ✊

عوامی خدمت، ہماری اولین ترجیحچیئرمین یو سی 06 جناب زین العابدین جاوید کی ہدایت پر وارڈ نمبر 3، راجا چوک میں TMC اور  واٹ...
03/08/2026

عوامی خدمت، ہماری اولین ترجیح
چیئرمین یو سی 06 جناب زین العابدین جاوید کی ہدایت پر وارڈ نمبر 3، راجا چوک میں TMC اور واٹر بورڈ لیبر کے ذریعے مین ہولوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔
اس موقع پر چیئرمین یو سی 06 کی ٹیم اور یو سی تنظیم صفائی کے کام کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے تاکہ نکاسیٔ آب کا نظام بہتر بنایا جا سکے اور عوام کو درپیش مشکلات کا بروقت ازالہ ہو۔
پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی اور صفائی کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد
چیئرمین یو سی 06 زین العابدین جاوید۔ 03۔ 08۔ 26

02/08/2026
شکریہ MPA محمد آصف خانشکریہ پاکستان پیپلزپارٹی جئے بھٹو
31/07/2026

شکریہ MPA محمد آصف خان
شکریہ پاکستان پیپلزپارٹی جئے بھٹو

Address

UC-6 Wazir Mansion Muhammadi Colony Maripur
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP UC-6 Wazir Mansion TMC Maripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share