17/07/2026
بیٹی جنت کا ٹکٹ ہے 💖
*بیٹیوں کی پرورش کی فضیلت!*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس شخص نے دو لڑکیوں کی ان کے بالغ ہو جانے تک پرورش کی، قیامت کے دن وہ اور میں اس طرح آئیں گے" اور آپ ﷺ نے اپنی انگلیوں کو ملایا*
«صحیح مسلم - 6695»
امت سے یہی کہہ گئے حسنین کے نانا
بیٹی تو ہے اللہ کا انمول خزانہ 🥹
Ya Allah har beti ke naseeb achay karna 🤲
Jis ko ye hadees pasand aaye wo Ameen likh kar share zaroor kare.
Meri Beti Meri Jannat ❤️