Labbaik Wasti PS127

Labbaik Wasti PS127 crane party PS127 Liaquatabad Nazimabad District Central Karachi

Islam pakistan and Awaam

جو مولوی پیر امن امن کی رٹ لگاتے تھے آج وہ کہاں ہیں؟؟اب ٹرمپ سے کہو نہ کہ اسلام امن کا درس دیتا ہے!!فرمانِ بابا جانhttps...
02/03/2026

جو مولوی پیر امن امن کی رٹ لگاتے تھے آج وہ کہاں ہیں؟؟
اب ٹرمپ سے کہو نہ کہ اسلام امن کا درس دیتا ہے!!
فرمانِ بابا جان

https://tlpnewsnetwork.wordpress.com/

02/03/2026

سحر و افطار برائے کراچی
03 مارچ منگل 13 رمضان المبارک

سحری : 35 : 05

افطار : 36 : 06

"سحری کا انمول تحفہ"

(لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللّٰهُ الْحَيُّ الْقَيُّومُ الْقَائِمُ عَلٰى كُلّ ِ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ)

جو شخص اس دعا کو وقت سحری 7 مرتبہ پڑھے گا اُس کو ہر ستارے کے بدلے میں ہزار نیکیاں ملیں گی اور اس کے ہزار گناہ معاف کر دیئے جائیں گے ۔

اپنی خصوصی دعاؤں میں غزہ کے مسلمان اور پاکستان کے غیور عاشقانِ رسول ﷺ تحریک لبیک پاکستان کے شہداء زخمی اسیران کو ضرور یاد رکھیں اللہ پاک امت مسلمہ کے حال پر رحم فرمائے آمین 🤲

https://tlpnewsnetwork.wordpress.com/

28/02/2026

10 رمضان المبارک:

تحریک لبیک پاکستان، کراچی ضلع شرقی، پی ایس 103، یو سی 11 کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر مستحقین میں راشن تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری۔

https://tlpnewsnetwork.wordpress.com/

سحر و افطار برائے کراچی01 مارچ اتوار 11 رمضان المبارک سحری :   36 : 05 افطار :    35 : 06"سحری کا انمول تحفہ" (لَا إِلَٰ...
28/02/2026

سحر و افطار برائے کراچی
01 مارچ اتوار 11 رمضان المبارک

سحری : 36 : 05

افطار : 35 : 06

"سحری کا انمول تحفہ"

(لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللّٰهُ الْحَيُّ الْقَيُّومُ الْقَائِمُ عَلٰى كُلّ ِ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ)

جو شخص اس دعا کو وقت سحری 7 مرتبہ پڑھے گا اُس کو ہر ستارے کے بدلے میں ہزار نیکیاں ملیں گی اور اس کے ہزار گناہ معاف کر دیئے جائیں گے ۔

اپنی خصوصی دعاؤں میں غزہ کے مسلمان اور پاکستان کے غیور عاشقانِ رسول ﷺ تحریک لبیک پاکستان کے شہداء زخمی اسیران کو ضرور یاد رکھیں اللہ پاک امت مسلمہ کے حال پر رحم فرمائے آمین 🤲

تحریکِ لبیک پاکستان تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) ایک ایسی جماعت ہے جو پاکستان میں اسلامی تشخص اور قومی غیرت کی بقا کی علمبردار بن کر ابھری۔ یہ جماعت نہ صرف پاکستان ک....

جامعہ مسجد رحمۃ للعالمین ایک عمارت کا نام نہیں ہے 🫵جامعہ مسجد رحمۃ للعالمين امام خادم حسین رضوی کا نام ھے جسے تم قیامت ت...
28/02/2026

جامعہ مسجد رحمۃ للعالمین
ایک عمارت کا نام نہیں ہے 🫵
جامعہ مسجد رحمۃ للعالمين
امام خادم حسین رضوی کا نام ھے
جسے تم قیامت تک نہیں مٹا سکتے ✊🔥👑

https://tlpnewsnetwork.wordpress.com/

Address

Liaquatabad And Nazimabad
Karachi
75900

Telephone

+923431230551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labbaik Wasti PS127 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Labbaik Wasti PS127:

Shortcuts

Share