Jamat E Islami MPR Colony-"Youth"

Jamat E Islami MPR Colony-"Youth" Official Page of (JAMAT E ISLAMI MPR COLONY-YOUTH) to make awareness among People of MPR COLONY about the issues created by Corrupt Government.
(6)

Our Aim Corruption Free Pakistan

جماعت اسلامی یوتھ یوسی15

01/09/2026

بند مطلب بند۔۔!!!

3 September Hartal




#کراچی

31/08/2026

⚠️ اہم اور ضروری اطلاع – MPR کالونی کے رہائشیوں کے لیے الرٹ ⚠️
محترم اہل علاقہ!
تمام بھائیوں اور رہائشیوں سے گزارش ہے کہ وہ علاقے میں ہوشیار اور محتاط رہیں۔
واردات کی تفصیلات:
MPR کالونی میں (ڈائمنڈ اسٹیل مل کی طرف / کھوٹا ہوٹل کے پاس 'ماربل' کے مقام پر) ان ڈکیتوں نے ایک غریب محنت کش (لیبر) کو اپنا نشانہ بنایا اور اس کی محنت کی کمائی لوٹ لی، جو اس نے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے اور گھر رقم بھیجنے کے لیے سنبھال کر رکھی تھی۔ یہ ملزمان روزانہ کی بنیاد پر اسی طرح کی وارداتیں انجام دے رہے ہیں۔
سی سی ٹی وی (CCTV) اور ویڈیو کی تفصیل:

تاریخ و وقت: ویڈیو میں 30 اگست 2026 کو صبح 08:59:44 پر ڈکیتوں کو سامنے دیوار کی طرف آتے دیکھا جا سکتا ہے۔
تعداد: 3 ملزمان / ڈکیت شامل ہیں۔
ملزمان کا لباس (Outfit Details):
پہلا شخص: نیلا / ڈارک بلو (Blue) شلوار قمیض پہنے ہوئے ہے۔
دوسرا شخص: سفید (White) شلوار قمیض میں ملبوس ہے۔
تیسرا شخص: الگ رنگ (کتھئی / براؤن یا مٹیالا) کی شلوار قمیض اور چپلوں میں نظر آ رہا ہے۔
اپیل اور گزارش:
جو بھی شخص ان ڈکیتوں کو پہچانتا ہو یا ان کے بارے میں کوئی بھی معلومات رکھتا ہو، براہِ مہربانی فوری طور پر اطلاع دیں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی اطلاع کسی غریب کی روزی روٹی اور علاقے کے امن کو بچا سکتی ہے۔
خود بھی محتاط رہیں، اپنے آس پاس کی نقل و حرکت پر نظر رکھیں اور اپنے پیاروں کو بھی الرٹ رکھیں۔
شکریہ! M.Usman IT

30/08/2026
30/08/2026

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو دھرنوں اور 3 ستمبر کی ہڑتال کی کال کو واپس لینا چاہئے، ہم ایشو پر بات چیت کے لیے تیار ہیں, یاد رہے کہ جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم لیوی ٹیکس ختم کرکے قیمتوں کو کم کیا جائے

*شہید مرتا نہیں، وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہے اور رزق دیا جاتا ہے۔*— قرآنِ مجید، آلِ عمران: 169                         اِن...
29/08/2026

*شہید مرتا نہیں، وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہے اور رزق دیا جاتا ہے۔*
— قرآنِ مجید، آلِ عمران: 169

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ایم پی آر کالونی چونا گراؤنڈ میں پچھلے دنوں نا خوش گوار واقعہ پیش آیا جس میں جوان نوجوان *عبد الحمید* کو ڈاکو نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اور جوان جان کی بازی ہار گیا اور اس فانی دنیا سے رخصت ہوگیا
انکے گھرانے سے امیر ضلع غربی
*مولانا مدثر حسین انصاری صاحب*
قیم ضلع
*جناب عبد لحنان صاحب*
ناظم علاقہ یوسی 04/15/16
*جناب عطاء ربی صاحب*
ناظم علاقہ یوسی 15
*جناب اسحاق خان بھائی*
صدر جے آئی یوتھ یوسی 15
*برادر سیف الاسلام بھائی*
نے دعا کی اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہائی کرائی
منجانب
ٹیم یوسی 15

26/08/2026

🔥 اہم اور تشویشناک واقعہ — ایم پی آر کالونی

سابق ایم این اے عطا اللہ ایڈووکیٹ کے گھر کے سامنے آگ لگنے کے نتیجے میں دو گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔

یہ افسوسناک واقعہ سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کی انتظامیہ کی کارکردگی پر بھی کئی سوالات اٹھاتا ہے۔ آخر علاقے میں صفائی اور کچرے کے مناسب انتظامات کیوں نہیں کیے گئے؟

ساتھ ہی ٹاؤن چیئرمین اور وائس چیئرمین کی کارکردگی بھی عوام کے سوالوں کی زد میں ہے۔

❓ عوام پوچھتی ہے: اس نقصان کا ذمہ دار کون ہے؟
❓ صفائی کے ناقص انتظامات کا جواب کون دے گا؟
❓ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے کیا اقدامات کیے جائیں گے؟

⚠️ عوام کے جان و مال کا تحفظ اور علاقے کی صفائی کسی بھی انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ Wazir KhanHAJI NAWAZ BROHIMpr Ki AwaazHaji Nawaz BrohiAtta Ullah Advocate OfficialBarrister Murtaza WahabBakht NisarDr Aziz UllahKarachi Metropolitan Corporation- بلدیہ عظمیٰ کراچیM Ishaq Khan

Address

Main Albadar Masjid Road MPR COLONY Orangi Town
Karachi
75800

Telephone

+923172203835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat E Islami MPR Colony-"Youth" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share