Aam Admi

Aam Admi Reality based wht people are going through try to share,discuss n find out the best possible solution

20/06/2024

السلام علیکم تمام حاجی حضرات کی خدمت میں درخواست ہے کے مکّہ یا مدینہ کی کسی بھی چیز یعنی ہوٹل ۔ شورتے ۔پولیس والے ۔ مقامی احباب ۔ سعودی گورمنٹ ۔ پاکستانی گورمنٹ ۔ پرائیویٹ حج آپریٹر کسی کو بھی برا بھلا ۔ لعن تان نا کریں آپ پر جو حالات ۔ مسائل ۔ مصائب ۔ پریشانیاں ۔ تکلیفیں آئ ہیں اس کا ذکر کسی سے نا کریں ۔ اللّه ﷻ سے کچھ چھپا نہیں ہے اس نے سب دیکھ لیا ہے جس کے لئے مشقت اٹھائی ۔ قربانی دی اس ذاتِ عالی نے سب دیکھ لیا ہے خدارا اپنی مشقت۔قربانی کو لوگوں کو بتا کر ظایع نا کریں بلکہ ہر وقت اللّه ﷻ سے ڈرتے رہیں اور اللّه ﷻ سے اپنے نیک اعمال کو قبول کراہیں ۔ دعاؤں کے ذریعے سے ۔ نوافل کے ذریعے سے ۔ اعمالوں کے زریعے سے ۔
جزاک اللّه خیرا

Address

Naya Nazimabad
Karachi
7520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aam Admi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category