Sardar Muhammad Rehan Gulistan karlal

Sardar Muhammad Rehan Gulistan karlal Just because you do not take an interest in politics doesn't mean politics won't take an interest in

"Haq ki baat bolne ke liye kisi ijazat ki zaroorat nahi hoti." 🔥
22/08/2026

"Haq ki baat bolne ke liye kisi ijazat ki zaroorat nahi hoti." 🔥

13/08/2026

"Home is where the green flag flies high. 🇵🇰 Wish you all a very Happy Independence Day! Let's work together to make our nation stronger every single day."

13/08/2026

Walking into a day dedicated to the hopes, dreams and future of Pakistan’s youth. 🇵🇰


13/08/2026
09/08/2026

مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے ذمہ داران کی یوتھ ونگ کے ساتھیوں سے اہم ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں آنے والی نئی تنظیم سازی کے حوالے سے باہمی مشاورت کی گئی، نئے اور باصلاحیت نوجوانوں کو پارٹی کے ساتھ جوڑنے کا عزم دہرایا گیا، اور میاں محمد نواز شریف کے ترقیاتی و فلاحی پیغام کو گھر گھر پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

09/08/2026

*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب*

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہءِ سعودی عرب مکمل کرکے مدینہ منورہ سے پاکستان روانہ.

مدینہ ائیر پورٹ پر گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم و پاکستانی وفد کو الوداع کیا.

دورے کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کئے جس سے تینوں ممالک کے دفاعی تعاون و برادرانہ تعلقات میں نئی جہتوں کا اضافہ ہوگا.

وزیرِ اعظم نے اپنے دورے کے دوران عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی اور مسجد نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی.

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی دورہءِ سعودی عرب میں وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے.

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ہنگو میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی کے دوران کیپٹن حمزہ ا...
09/08/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ہنگو میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی کے دوران کیپٹن حمزہ اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

"قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ملک و قوم کے دفاع اور امن و سلامتی کے لیے ہماری بہادر افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔"

~ وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا میجر طفیل محمد شہید، نشانِ حیدر کی 68ویں برسی کے موقع پر ان کی وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے دی گ...
09/08/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا میجر طفیل محمد شہید، نشانِ حیدر کی 68ویں برسی کے موقع پر ان کی وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے دی گئی قربانی اور شجاعت کو خراجِ عقیدت

"میجر طفیل محمد شہید کی قربانی اور بہادری پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک روشن مثال کی حیثیت رکھتی ہے۔ ہمارے یہ عظیم سپوت آزادی، خودمختاری اور قومی سلامتی کے مضبوط محافظ ہیں۔ میجر طفیل محمد شہید کی جرأت و بہادری پاک افواج کے افسران اور جوانوں کے عزم، پیشہ ورانہ مہارت اور وطن سے غیر متزلزل وابستگی کی علامت ہے۔ قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔"

~ وزیراعظم

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departed Madinah on 8 August 2026 upon completion of his visit to the Kingdom of ...
09/08/2026

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departed Madinah on 8 August 2026 upon completion of his visit to the Kingdom of Saudi Arabia. Governor of Madinah, Prince Salman bin Sultan bin Abdulaziz Al Saud, bid farewell to the Prime Minister and the Pakistani delegation. Madinah, 8 August 2026.

Address

Tauheed Commerical Street 25
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Muhammad Rehan Gulistan karlal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar Muhammad Rehan Gulistan karlal:

Shortcuts

Share