08/03/2024
جی ڈی اے اور اتحادی جماعتوں کا فنکشنل ہاؤس کلفٹن میں اجلاس
اجلاس میں جی ڈی اے اور اتحادی جماعتوں کے رہنما شریک
اجلاس میں فراڈ اور بوگس الیکشن کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور
اجلاس میں رمضان المبارک سے قبل اور بعد میں احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور
اجلاس کی صدارت صدرالدین شاہ راشدی کررہے ہیں
اجلاس میں سید زین شاہ، سردار عبدالرحیم، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا، مسرور سیال، سید جلال شاہ جاموٹ، مظہر راہوجو، راجا اظہر، عبدالرزاق راہموں، ارباب انور شریک۔
اجلاس میں بیرسٹر حسنین مرزا، نند کمار گوکلانی ، خواجہ نوید امین،مظفر بروہی ایڈووکیٹ سمیت دیگر رہنما بھی شریک
اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق آج شام پریس کانفرنس کے زریعے آگاہ کیا جائیگا۔